شعیب سعید شوبی
محفلین
اردو زبان میں ایچ ٹی ایم ایل کوئز بنائیں!
ہاٹ پوٹیٹو (گرم آلو) میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال
ہاٹ پوٹیٹو (گرم آلو) میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال
اگر آپ اردو زبان میں ایچ ٹی ایم ایل بیسڈ کوئز بنانا چاہتے ہیں جنھیں آپ کسی بھی ویب سائٹ میں شامل بھی کر سکتے ہیں تو گرما گرم آلو کھائیں!۔۔۔۔۔ہنسیے مت!۔۔۔۔میں ہرگز مزاق نہیں کر رہا۔ ہاٹ پوٹیٹو (گرم آلو) نامی سافٹ ویئر کے ذریعے 5 مختلف قسم کے کوئز بنائے جا سکتے ہیں جس میں multiple-choice, short-answer, jumbled-sentence, crossword, matching/ordering and gap-fill exercises
شامل ہیں۔
ہاٹ پوٹیٹو (گرم آلو) کا انٹرفیس جس میں پانچ اقسام کے کوئز بنانے کی سہولت ہے!
اردو زبان میں ایک تجرباتی کوئز کا اسکرین شاٹ
تو دیر کس بات کی ہے دوستو!۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی کے ابھی اس شاندار سافٹ ویئر کو اُتاریے اور اُردو زبان میں کوئز بنا کر اراکین ِ محفل کا امتحان لیجئے!