اردو کو سارٹ کرنے کیلیے ایک چھوٹا سا پروگرام بنا یا ہے دیکھ کر بتائیںکہ رزلٹ کیسا ہے ۔
کرنا یہ ہے کہ کچھ بھی ٹیکسٹ باکس میں پیسٹ کر دیںاردو میںلکھا ہوا، یہ سپیس سے کریکٹر کو کاٹ لے گا اور ان کو سارٹ کر کے یونیق رزلٹ دے گا۔ویسے تو یہ دو الفاظ کو بھی سارٹ کر سکتاہے لیکن ابھی کیونکہ سپیس سے کاٹ رہا ہے اس لیے ایک ایک لفظ کو ہی سارٹ کرے گا۔
امید ہے اعراب بھی مسلہ نہیں کریں گے
http://dl.dropbox.com/u/2700846/UrduSort.exe