اردو سپیل چیکنگ

یہ لڑی میں اردو ورڈ پروسیسنگ (عمل لفظی؟) اور اس میں املا کی پڑتال (سپیل چیکنگ) کے لیے کر رہا ہوں تاکہ اس ضمن میں دستیاب معلومات ایک جگہ جمع کی جا سکیں۔
1۔ مائکرو سوفٹ ورڈ میں پروفنگ ٹولس انسٹال کر کے۔ جس پر میں پچھلے بارہ سالوں سے کام کر رہا ہوں لیکن اب بھی اس سے مطمئن نہیں۔
2۔ Crulp کی ایپ
Urdu Spell Checker Utility v1.0
یہ تو میرے پاس کبھی کام نہیں کر سکی
3۔ ایک اچھی آن لائن ویب سائٹ
Online Spell Checker - SpellWeb.com
یہ اغلاط درست دکھا دیتی ہے لیکن درستی نہیں کرتی
۔۔۔اور مزید احباب کو علم ہو تو شیئر کریں
اِس کے لئے آپ گرامرلی کی ایکسٹینشن ڈاونلوڈ کرلیں وہ بھی بہتر ہے
 
Top