رومن سے اردو اردو سے رومن کا سافٹویئر کیا بن چکا ہے؟ اسکی لنک عطا کیجئیے. arifkarim
شاہد رضا خان محفلین فروری 20، 2016 #1 رومن سے اردو اردو سے رومن کا سافٹویئر کیا بن چکا ہے؟ اسکی لنک عطا کیجئیے. arifkarim
آصف اثر معطل فروری 20، 2016 #2 یہ پراجیکٹ ا بھی زیرِ تکمیل ہے ۔ چوں کہ یہ ایک پیچیدہ طریقہ ہے(رومن قواعد کے نہ ہونے کی وجہ سے ) لہذا اس میں عرصہ لگ سکتاہے۔ یہاں چیک کرلیجیے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/رومن-اردو-سے-تحریری-اردو-میں-تبدیلی-کے-لیے-ایک-ٹول.85069/ باقی نبیل بھائی آپ کی راہنمائی کرسکتے ہیں۔ آخری تدوین: فروری 20، 2016
یہ پراجیکٹ ا بھی زیرِ تکمیل ہے ۔ چوں کہ یہ ایک پیچیدہ طریقہ ہے(رومن قواعد کے نہ ہونے کی وجہ سے ) لہذا اس میں عرصہ لگ سکتاہے۔ یہاں چیک کرلیجیے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/رومن-اردو-سے-تحریری-اردو-میں-تبدیلی-کے-لیے-ایک-ٹول.85069/ باقی نبیل بھائی آپ کی راہنمائی کرسکتے ہیں۔
شاہد رضا خان محفلین فروری 20، 2016 #3 http://www.ijunoon.com/transliteration/urdu-to-roman/ آج یہ لنک ملی ہے کیا اس میں درست کنورٹ ہوتا احباب چیک کریں۔ arifkarim نبیل
http://www.ijunoon.com/transliteration/urdu-to-roman/ آج یہ لنک ملی ہے کیا اس میں درست کنورٹ ہوتا احباب چیک کریں۔ arifkarim نبیل
ساقی۔ محفلین فروری 20، 2016 #4 رومن سے اردو کنورٹر یہاں دستیاب ہے ۔ مگر آن لائن ہے https://dl.dropboxusercontent.com/u/3711223/dicthelper/romantourdu.html
رومن سے اردو کنورٹر یہاں دستیاب ہے ۔ مگر آن لائن ہے https://dl.dropboxusercontent.com/u/3711223/dicthelper/romantourdu.html
زیک مسافر فروری 20، 2016 #5 چونکہ رومن اردو کا کوئی سٹینڈرڈ نہیں ہے اس لئے ایسا کنورٹر اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکتا۔