اردو سے رومن میں transliteration

abdul qayyum

محفلین
اردو زبان سے رومن میں transliteration کس طرح ہو گئی ؟ اگر ہم حرف کو حرف میں تبدیل کریں تو
  • fyaZ = فياض
  • ardo = اردو
  • ktab = كتاب
    مگر اصل لفظ تو fayyaz , urdu , kitab ہیں ۔ مجھے اس طریقے کی ضروت ہے جس صیح transliteration ہو۔
    شکریا
 
الف عین

لائبریرین
اس طرح کے موجودہ پروگرام کا تو علم نہیں۔ لیکن ورڈ میں میکرو بنایا جا سکتا ہے فائنڈ اور رپلیس مینٹ کا۔
گوگل ٹرانسلیٹ سے تو ترجمہ ہوتا ہے، جو یہ چاہتے ہیں وہ کسٹم رپلیس مینٹ ہے
 
محمد اسلم

محفلین
اس طرح کے موجودہ پروگرام کا تو علم نہیں۔ لیکن ورڈ میں میکرو بنایا جا سکتا ہے فائنڈ اور رپلیس مینٹ کا۔
گوگل ٹرانسلیٹ سے تو ترجمہ ہوتا ہے، جو یہ چاہتے ہیں وہ کسٹم رپلیس مینٹ ہے
مجھے ویسا میکرو چاہیئے محترم،،،، کیا مل سکتا ہے اس کا کوڈ؟
 
Top