راسخ کشمیری
محفلین
السلام علیکم
اگر وی بلٹن میںاردو اور عربی فورم اکٹھے بنانے ہوں تو طیا طریقہ کار ہے؟
مثال کے طور اردو محفل ساری اردو میں ہے لیکن آخری سیکشن انگلش کا ہے۔
آئیکون وغیرہ انگلش سیکشن کا انگلش ہی میں نظر آتا ہے
میں چاہ رہا ہوں کہ میرا وی بلٹن فورم آدھا عربی میں ہو کہ جو عربی لکھتے بولتے ہیں وہ تمام کی تمام آئیکون اور دیگر میسیجز عربی ہی میں پڑھیں
جبکہ اردو سیکشن میںاردو پڑھنے والے کو یہی محسوس ہو کہ میںاردو فورم میں ہوں
آپ دوست احباب کی رہنمائی درکار ہے
شاکر القادری اور نبیل صاحبان سے خصوصی درخواست
مجھے اردو لینگویج کی فائل بھی چاہئے کہاں سے حاصل کرسکتا ہوں
والسلام