سلام میں نیو ممبر ھوں۔اردو فونٹ پرھنے اور لکنے میں دشواری پیش آ رھی ھے۔مدد کریں۔شکریہ
ع عاشا محفلین نومبر 23، 2010 #1 سلام میں نیو ممبر ھوں۔اردو فونٹ پرھنے اور لکنے میں دشواری پیش آ رھی ھے۔مدد کریں۔شکریہ
شمشاد لائبریرین نومبر 23، 2010 #2 اردو محفل میں خوش آمدید کس قسم کی دشواری پیش آ رہی ہے، یہ بھی تو بتائیں۔
نبیل تکنیکی معاون نومبر 24، 2010 #4 عاشا نے کہا: سلام میں نیو ممبر ھوں۔اردو فونٹ پرھنے اور لکنے میں دشواری پیش آ رھی ھے۔مدد کریں۔شکریہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے سسٹم پر کونسے اردو فونٹس انسٹال ہوئے ہوئے ہیں؟ اردو لکھنا کچھ مشق کے بعد ہی رواں ہو جائے گا۔ لکھنا جاری رکھیں۔
عاشا نے کہا: سلام میں نیو ممبر ھوں۔اردو فونٹ پرھنے اور لکنے میں دشواری پیش آ رھی ھے۔مدد کریں۔شکریہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کے سسٹم پر کونسے اردو فونٹس انسٹال ہوئے ہوئے ہیں؟ اردو لکھنا کچھ مشق کے بعد ہی رواں ہو جائے گا۔ لکھنا جاری رکھیں۔