سید عاطف علی
لائبریرین
اس سے پہلے کہ یہ گفتگو کسی اور طرف کو نکل جائے (جس کا امکان ہے ) کیوں نہ ہم بحث کو ایسے رخ پر رکھیں جو ہمیں زبان کی ترقی کے مستقبل میں کھڑے مسائل سے نبرد آزما ہو نے میں مدد کا ذرریعہ بنے۔
مثلاََ کتابت کے معیارات، املا کمیٹی کی خوبیاں اور خامیاں اور ایسے امکانات جس میں ڈجیٹائزیشن کے طریق ہائے کار سے متعلق مسائل اور ان کے حل کے موضوعات زیر بحث رہیں ؟
کچھ موضوعات :
ٹیکسٹ ٹو سپیچ ۔
سپیچ ریکگنیشن (ٹیکسٹ کنورژن)
او سی آر ۔
قوافی اور عروضی سوفٹ ویئرز کی آپٹیمائزیشن کے امکانات
کتب اور ٹیکسٹ کے مواد پر کوئی سکرپٹ رن کر کے تجزیئے کےمفید نتائج اخذ اور مرتب کرنا وغیرہ
لغات و قوامیس کی فراہمی، درجہ بندی اور تصحیح کے امکانات ۔یہ دھاگا بنیادی طور پر الفاظ اور لغات کی بابت تھا ۔