لگتا ہے کہ دائرہ معارف والی اردو لغت کام نہیں کر رہی۔ صرف لفظ دکھائی دیتا ہے لیکن معانی نظر نہیں آتے۔ اس کی وجہ کسی کو معلوم ہے؟ مثال ہمسایہ - اردو_لغت hackerspk ابن سعید