اردو لکھائی کا لائحہ عمل

محمد الیاس

محفلین
السلام علیکم!
انگریزی لکھائی بنیادی طور پر تمام کمپیوٹر لائحہ عمل میں‌ ہوتی ہے مگر اردو ایک اہم زبان ہوتے ہوئے بعد میں ادھر ادھر سے بھرا جاتا رہا ہے جسکا ابھی تک کوئی خاطرخواہ عمل موجود نہ تھا اور اسکو لکھنے کے لئے دو صفحے تبدیل کرنے پڑتے تھے۔ اسی طرح‌ آپ کی اس کوشش سے یہ آسانی ہوئی ہے کہ اردو آسانی سے لکھی جا سکتی ہے اور جتنا ممکن ہو آسانی سے اپنی زبان میں گفتگو ہوتی ہے۔ یہ ایک غیرت اور وقار کا مقام ہے،ہم سب کے لئے بھی اور آپ سب کے لئے جو اسکے لئے کوشش کرتے رہے ہیں۔تمام منتظمین کا بہت شکریہ۔
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید محمد الیاس۔ اپنا تعارف دیں۔ امید ہے کہ یہاں آپ کو اچھا لگے گا کہ اردو لکھنے کا اہل پا رہے ہیں۔
لیکن آپ کا پیغام مکمل سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟ کیا لائحۂ عمل بنانا چاہ رہے ہیں آپ؟
 
Top