اردو متن سے اردو رومن میں تبدیلی کا سافٹ وئیر

احباب ذی وقار اسلام و علیکم
مجھے اردو متن سے اردو رومن میں تبدیلی کا سافٹ وئیر چاہیے۔ اگر کسی دوست کو کوئی آف لائن لنک یا سافٹ وئیر معلوم ہو تو براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
 

نور وجدان

لائبریرین
احباب ذی وقار اسلام و علیکم
مجھے اردو متن سے اردو رومن میں تبدیلی کا سافٹ وئیر چاہیے۔ اگر کسی دوست کو کوئی آف لائن لنک یا سافٹ وئیر معلوم ہو تو براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
اردو بولیے، سافٹ ویر رومن لکھے
Audio lab ڈاونلوڈ کیجیے.
اس میں آپ جو بولیں گے یہ رومن اردو لکھے گا
 

شکیب

محفلین
غالباً اکھر Akhar سافٹ ویئر میں بھی تو ہے ایک موڈیول رومن اردو کا۔ میں نے براہ راست کرنے کی بجائے پہلے اُردو سے ہندی پھر رومن کیا تھا تو نتائج اچھے ملے تھے۔
 
Top