اردو محفل الیکشن اشتہارات

فہیم

لائبریرین
کون جیتے گا

1.png
 
ماوراء

محفلین
زبردست فہیم!

دونوں ہی بارعب لگ رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں مقابلے میں کون جیتتا ہے۔ :p
 
فہیم

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
زبردست فہیم!

دونوں ہی بارعب لگ رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں مقابلے میں کون جیتتا ہے۔ :p

زبردست کے لیے شکریہ :p

ویسے مقابلہ واقعی بڑا ٹف ہے
ایک طرف اگر جنگل کا بادشاہ ہے
تو دوسری طرف آسمانوں میں اڑنے والا اور پہاڑوں کی چٹانوں پر بسیرا کرنے والا :wink:
 
فہیم

لائبریرین
میں ہوں جنگل کا بادشاہ
مجھے سے جو بھی پنگاہ لے گا
اس کو اپنے خونخوار جبڑوں میں پیس کررکھ دوں گا :twisted:
یہ دیکھوں میرے خوفناک جبڑے

The%20King%20Of%20Smiles,%20African%20Lion,%20Tanzania,%20Africa.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
fahim نے کہا:

لیکن اس کی آنکھیں بند کیوں ہیں؟

کہیں یہ تو نہیں کہ جو بھی مل جائے بس کھا جاؤ اور ڈکار تک نہ لو، اور عوام کی طرف سے آنکھیں بند رکھو۔ جو کہ پاکستانی لیڈروں کا شیوا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
fahim نے کہا:
منہ کھولنے سے پہلے ذرا میرے پیروں کی طرف تو دیکھ لیتے

eagle.jpg

اور یہ جو عقاب ہے ناں مجھے یہ اس کی اصلی ٹانگیں ہی نہیں لگتیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے اس نے کسی انسان کے بازو لے کر پلاسٹک سرجری سے اپنی ٹانگوں کی جگہ لگوا لیے ہیں۔
 
ساجداقبال

محفلین
دونوں اشتہار کچھ اچھا تاثر نہیں دے رہے۔
شیر میاں کے دانت اتنے گندے ہیں کہ قریب جانے کو دل نہیں کرتا، کجا ووٹ دینا۔
اور شاہین میاں اتنی ساری چیزیں اٹھائیں ہوئے ہیں کہ اوور لوڈنگ کا گمان ہوتا ہے۔ :wink:
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:

:D
 
اب یہ تو آپ کی نظروں کا دھوکا ہے :)
 
فہیم

لائبریرین
ساجداقبال نے کہا:
دونوں اشتہار کچھ اچھا تاثر نہیں دے رہے۔
شیر میاں کے دانت اتنے گندے ہیں کہ قریب جانے کو دل نہیں کرتا، کجا ووٹ دینا۔
اور شاہین میاں اتنی ساری چیزیں اٹھائیں ہوئے ہیں کہ اوور لوڈنگ کا گمان ہوتا ہے۔ :wink:

بقول کچھ لوگوں کے سیاست میں سب چلتا ہے
یہاں تو صرف گندے دانت اور اوور لوڈنگ ہے :wink:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
fahim نے کہا:
میں ہوں جنگل کا بادشاہ
مجھے سے جو بھی پنگاہ لے گا
اس کو اپنے خونخوار جبڑوں میں پیس کررکھ دوں گا :twisted:
یہ دیکھوں میرے خوفناک جبڑے

The%20King%20Of%20Smiles,%20African%20Lion,%20Tanzania,%20Africa.jpg

لیکن اس کی آنکھیں بند کیوں ہیں؟

کہیں یہ تو نہیں کہ جو بھی مل جائے بس کھا جاؤ اور ڈکار تک نہ لو، اور عوام کی طرف سے آنکھیں بند رکھو۔ جو کہ پاکستانی لیڈروں کا شیوا ہے۔

:D :D
 
بھئی آپ سب نے کونسا شیر کے منہ میں گھس کے ووٹ دینا ہے دانت گندے ہیں تو کیا ہوا ۔
zzzbbbbnnnn.gif

شاہین سے کونسا مزدوری کروانی ہے ۔

بس چپُ کرکے شاہین کو ووٹ دیں ۔ 8)
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
fahim نے کہا:
منہ کھولنے سے پہلے ذرا میرے پیروں کی طرف تو دیکھ لیتے

eagle.jpg

اور یہ جو عقاب ہے ناں مجھے یہ اس کی اصلی ٹانگیں ہی نہیں لگتیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے اس نے کسی انسان کے بازو لے کر پلاسٹک سرجری سے اپنی ٹانگوں کی جگہ لگوا لیے ہیں۔

آپ ٹانگیں مت دیکھے ووٹ دیں ۔ 8)
 
شمشاد

لائبریرین
امیدوار اور اس کے انتخابی نشان کو ملا جلا کر دیکھا جائے گا پھر ہی ووٹ دیا جائے گا۔

ویسے مجھے لوٹا نشان بہت پسند ہے۔ جس نے بھی یہ نشان لیا میرا ووٹ اسی کو ملے گا۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
ویسے مجھے لوٹا نشان بہت پسند ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اچھا آپکو پسند ہے :? پہلے بتانا تھا نا اچھا میں کل لوٹا لے کر آتی ہوں آپکے لئے ۔

:p
 
تیشہ

محفلین
مٹھائی کے لئے پتا آپ نے بیھجنا ھے کیا ۔؟ :confused:

میں مجھے کچھ صاف لکھا ہوا نظر نہیں آرہا بڑے بھیا ۔ :confused:
 
Top