اردو محفل ایپ برائے انڈرائڈ فون ،ٹیبلیٹ

افضل حسین

محفلین
اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقعہ سے اگر فورم کا ایک عدد ایپ انڈرائڈ فون،ٹیبلیٹ کے لئے متعارف کیاجائے تو یقیناً یہ سالگرہ یادگار ہوجائے گی۔ انڈرائڈ فون کے براؤزر سے محفل کو وزٹ کرنا بہت ہی پریشان کن ہوتا ہے۔ امیدہے محفل کے پروگرامر حضرات اس جانب توجہ دیں گے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے یہ تھریڈ اس زمرے میں منتقل کر دیا ہے۔
علیحدہ سے ایپ ڈیویلپ کرنے کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتے البتہ کچھ عرصے میں فورم کو زین فورو کے نئے ورژن پر اپگریڈ کرنے کا ارادہ ضرور رکھتے ہیں۔ زین فورو کے نئے ورژن کی ایک خاص فیچر سمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر بہتر طور پر قابل استعمال ہونا ہے۔ اسے عرف عام میں responsive design کہتے ہیں۔ لیکن ابھی یقین سے نہیں بتا سکتے کہ اپگریڈ کب تک کی جا سکے گی۔
 
ایک مسئلہ آرہا ہے کہ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں جب کچھ لکھتے ہیں تو اسکا فونٹ کچح عجیب سا آرہا ہے لیکن پوسٹ کرنے کے بعد نستعلیق میں نظر آتا ہے...iwN kona drst owga ko TiksT aiDiTr drst kam noiN kr roa
 
Top