کھانے کو چپکنے سے بچایئے
اگر پکانے سے پہلے فری پان میں سرکہ اُبالا جائے تو کھانا فری پان میں چبکے گا نہیں -
شکر میں چونٹیاں
اگر آپ شکر میں تین یا چار لونگیں رکھ دیں تو چونٹیاں شکر کے کنٹینر میں داخل نہیں ہونگی۔
تازہ انڈا
ریفریجریٹر میں ایک ہفتہ رکھا ہو انڈا بنست ایک دن باہے رکھے ہوئے انڈے سے زیادہ تازہ ہوگا۔
غذا میں شکر
اگر آپ کسی وجہ سے اپنے کھانےمیں شکر کم کرنا چاہیں توشکر کی جگہ ان میں سے کوئ بھی ایک استعمال کرئیں
آدھا کپ براؤن شکر
ڈیڑھ کپ ملاسیس
دو کپ کورن سیرپ
تین چوتھائ کپ شہد
ڈیڑھ کپ میپل سیرپ
.
.