میرے خیال میں اردو محفل پر مخصوص اراکین کو بلاگ لکھنے کی اجازت ہے جیسا کہ مجھے ایک بار سخنور صاحب بتایا بھی تھا کہ وہ محفل پر بلاگ لکھ سکتے ہیں
مخصوص اراکین کو لکھنے کی اجازت دینے کی بات تو سمجھ میں آتی ہے اور یہ صحیح بھی ہے
لیکن پڑھنے کی اجازت تو سب کو ہونی چاہیے یا وہ بھی مخصوص افراد ہی کے لئے ہے
اگر پڑھنے کی اجازت بھی مخصوص افراد کو ہی ہو گی تو پھر بلاگ لکھنے والے کو کیا فائدہ ہو گا ؟