زیک
مسافر
ربط نہیں بدلتاکیا یہ ممکن ہے کہ ان پر سالگرہ ٹیگ لگ جائے؟ کیونکہ میرا خیال ہے ٹیگ لگنے کے بعد ان لڑیوں کے ربط بھی بدل جائیں (آفکورس ماہی، جب زمرہ بدلے گا تو ربط بھی بدل جائے گا نا!)....
ربط نہیں بدلتاکیا یہ ممکن ہے کہ ان پر سالگرہ ٹیگ لگ جائے؟ کیونکہ میرا خیال ہے ٹیگ لگنے کے بعد ان لڑیوں کے ربط بھی بدل جائیں (آفکورس ماہی، جب زمرہ بدلے گا تو ربط بھی بدل جائے گا نا!)....
ابن سعید آپ ان دھاگوں کو سالگرہ والے ٹیگز کے ساتھ اس زمرے میں ڈال دیں گے پلیز؟بہت خوب ماہی بہنا!
رانا صاحب کے دو دھاگے درج ذیل ہیں۔
1۔ اردو چیٹ بوٹ بنائیں
2۔ وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے۔
میرا بھی یہی خیال ہے...ہمارا خیال ہے کہ موصوف نے متعلقہ لڑیوں کو دانستہ ان زمروں میں رکھا ہے جو سالگرہ کے لیے مخصوص نہیں البتہ موضوع سے متعلق ہیں۔
شکریہخوب
بہت اچھا تعارف دیا آپ نے سالگرہ پر ہونے والی سرگرمیوں کا
شاد و آباد رہیں
امجد صاحب کے یہ الفاظ محفلین کو وقف کرنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ، بہت خوبصورت جملے ہیںکيسے کاريگر ہيں يہ
آس کے درختوں سے
لفظ کاٹتے اور سيڑھياں بناتے ہيں
غم کے بيج بوتے ہيں
اور دلوں ميں خوشيوں کی کھيتياں اگاتے ہيں
کيسے چارہ گر ہيں يہ
وقت کے سمندر ميں
کشتياں بناتے ہيں ، آپ ڈوب جاتے ہيں
امجد اسلام امجد
ویسے ہم انتظار کر رہے تھے کہ یہ پوائنٹ کون نوٹ کرتا ہےلاسٹ بٹ ناٹ لیسٹ
27. ماہی احمد نے سالگِرہ کی تقریب پر لکھی گئی تحاریر کا تذکرہ اسٹیج شو کی طرح کیا اور سب کا دل جیت لیا
امجد صاحب کے یہ الفاظ محفلین کو وقف کرنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ، بہت خوبصورت جملے ہیں
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاجواب کمپیرنگ
شکریہ
نئی رکن؟؟؟نئی میمبر لاریب مرزا نے
اور وہ تمام لوگ جو آپ کا پروگرام سننے آئے ہیں ان کو بھی تو کچھ پلائیں۔ہائے کوئی پانی ہی پلا دو بولتے بولتے گلا خشک ہو گیا....
آمین!!میری دعا ہے کہ یہ محفل ہمیشہ ہنستی مسکراتی کبھی اٹھکھیلیاں کرتی اور کبھی سنجیدہ موضوعات پر روشنی ڈالتی، شاد و آباد رہے... اس محفل سے ہم میں سے بہت سے لوگوں نے بہت کچھ سیکھا... جن سے سیکھیں وہ تو پھر بہت اہم ہو جاتے ہیں نا، بہت خاص.... تو یہ محفل بھی خاص ہے.... ہم سب کے لئیے...
اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے، آپ سے کو اپنی رضا میں راضی رکھے اور دونوں جہانوں میں آپ سب کا حامی و ناصر ہو...
ہالوئے۔۔۔۔۔۔اب تو ہم بہت پرانے ہیں
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ہالوئے۔۔۔۔۔۔
جس ٹرین پر آپ یہاں تشریف لائیں تھیں، ابھی تو اس کے ڈبے سٹیشن پر کھڑے ہیں۔
پرانی کتھوں ہو گئی
پرانے کم اور 'باسی' زیادہہاہاہاہا۔۔۔۔۔
اس ٹرین کی یہی تو خاصیت ہے کہ ڈبے ادھر ہی کھڑے رہتے ہیں۔ اور مسافر حرکت میں رہتے ہیں اور پرانے ہو جاتے ہیں۔
آپ ہوئے ہوں گے باسی۔ ہم تو ترو تازہ ہیں۔پرانے کم اور 'باسی' زیادہ
اتنی contradictionsآپ ہوئے ہوں گے باسی۔ ہم تو ترو تازہ ہیں۔
ہاں پرانے ضرور ہوئے ہیں۔ لیکن وہ کہتے ہیں نا اولڈ از گولڈ
ہم تو بس باسی اور پرانے کا فرق بتا رہے تھےاتنی contradictions
جی آ جی آ۔آپ ہوئے ہوں گے باسی۔