لاریب مرزا
محفلین
چوہدری صاحب!! اتنی عاجزی بھی اچھی نہیں ہوتینا صرف باسی ہوں بلکہ سڑے، مُسے اور باہر سٹن جوگے وی کہہ لوو تسی
چوہدری صاحب!! اتنی عاجزی بھی اچھی نہیں ہوتینا صرف باسی ہوں بلکہ سڑے، مُسے اور باہر سٹن جوگے وی کہہ لوو تسی
چوہدری صاحب!! اتنی عاجزی بھی اچھی نہیں ہوتی
جتنی ہوتی ہے وہ ماپ کر بتا دیں۔۔۔۔اتنی عاجزی
شکریہ شکریہزبردست !! بہت اعلی!! بہت خوب!!
جمعہ جمعہ 7 ماہ*اطلاعا عرض ہے کہ ہمیں سات ماہ ہو گئے ہیں محفل میں۔
لسی چلے گی؟ ایک لڑی میں بنائی ہے....اور وہ تمام لوگ جو آپ کا پروگرام سننے آئے ہیں ان کو بھی تو کچھ پلائیں۔
یہ تروتازہ پرانے کیسے ہوتے ہیں؟ہم تو ترو تازہ ہیں۔
ہاں پرانے ضرور ہوئے ہیں۔
شکریہ بہنا...زبردست
اور لاجواب بہنا
ضرور بالضرور پیش کریں۔۔۔!! بس پلانے سے پہلے اجزائے ترکیبی بیان فرما دیجیے گا۔ اور سوپ کا ذکر کرنا نہ بھولیے گا۔لسی چلے گی؟ ایک لڑی میں بنائی ہے....
جتنی ہوتی ہے وہ ماپ کر بتا دیں۔۔۔۔
جی آ جی آ۔
باسی ہوں
سڑے، مُسے اور باہر سٹن جوگے وی کہہ لوو تسی
ماہی جیسےیہ تروتازہ پرانے کیسے ہوتے ہیں؟
بہت شکریہ چاچو... دعاؤں کے دم سے تو رونق ہےماشاء اللہ
محترم ماہی احمد بٹیا آپ نے
بہت خوبصورت اندازمیں سالگرہ 2016 کی جملہ تقریبات کا احوال بیان کیا ہے ۔
اردو محفل اور آپ کے لیئے
ڈھیروں دعائیں
تمہیں کیسے پتا؟ماہی جیسے
شکریہخوب است
آپ چاہتے ہیں میری لڑی سے رونق بھاگ جائے؟ضرور بالضرور پیش کریں۔۔۔!! بس پلانے سے پہلے اجزائے ترکیبی بیان فرما دیجیے گا۔ اور سوپ کا ذکر کرنا نہ بھولیے گا۔
لو جی فیر اضافی تے شعر سنو۔۔۔۔باقی یہ اضافی تھی۔
یہ 'رونق' کون ہے بھئی ؟آپ چاہتے ہیں میری لڑی سے رونق بھاگ جائے؟
بے فکر رہیں آپ کے کام کی نہیں ہےیہ 'رونق' کون ہے بھئی ؟
واہ واہ... کافی سے یاد آیا.... کافی!!!!لو جی فیر اضافی تے شعر سنو۔۔۔۔
لو چراغوں کی کل شب اضافی رہی
روشنی تیرے چہرے کی کافی رہی