عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یہ فیصلہ آپ نے خود سے کیسے کر لیا ؟ ۔۔۔بے فکر رہیں آپ کے کام کی نہیں ہے
یہ فیصلہ آپ نے خود سے کیسے کر لیا ؟ ۔۔۔بے فکر رہیں آپ کے کام کی نہیں ہے
ایسی تپش و حبس الشدید میں کافی کے بارے میں سوچنے سے بھی اچھے خاصے حرارے ضائع ہو جاتے ہیں۔واہ واہ... کافی سے یاد آیا.... کافی!!!!
کوئی نہیں فریقین کو منا کے معاملہ طے کر لیں گے۔۔۔۔رونق بھاگ جائے
واہ!! محفل لوٹ لی جناب!! بہت خوب!!لو جی فیر اضافی تے شعر سنو۔۔۔۔
لو چراغوں کی کل شب اضافی رہی
روشنی تیرے چہرے کی کافی رہی
آپ کی ہمسائی ہوتی ہے۔یہ 'رونق' کون ہے بھئی ؟
ہر خبر پر نظر!!تمہیں کیسے پتا؟
یہ فیصلہ آپ نے خود سے کیسے کر لیا ؟ ۔۔۔
ہم تو گھر میں ہیں.... گھر میں گرمی نہیں ہے اچھا سا موسم کیا ہوا ہے گھر کاایسی تپش و حبس الشدید میں کافی کے بارے میں سوچنے سے بھی اچھے خاصے حرارے ضائع ہو جاتے ہیں۔
کون منائے گا؟کوئی نہیں فریقین کو منا کے معاملہ طے کر لیں گے۔۔۔۔
کون منائے گا؟
افسوس کہ آپ ہمارے مراسلے سے وہ بات نہ اخذ کر سکے جو ہم کہنا چاہ رہے تھے۔
میں بھی تو یہی کہنا چاہتی تھی کہ رونق آپ کے کسی کام کی نہیں... آپ رونق کے کام کے ہیںافسوس کہ آپ ہمارے مراسلے سے وہ بات نہ اخذ کر سکے جو ہم کہنا چاہ رہے تھے۔
آپ محفل میں رونق لگائے رکھتے ہیں تو رونق آپ کے آس پاس ہی ہوئی نا..
افسوس کہ آپ ہمارے مراسلے سے وہ بات نہ اخذ کر سکے جو ہم کہنا چاہ رہے تھے۔
آپ محفل میں رونق لگائے رکھتے ہیں تو رونق آپ کے آس پاس ہی ہوئی نا..
سمجھ کر لو متے کنال کہ لیکن سم تھنگ رانگ۔۔۔۔میں بھی تو یہی کہنا چاہتی تھی کہ رونق آپ کے کسی کام کی نہیں... آپ رونق کے کام کے ہیں
تذکیر وتانیث کے مطابق ہم "رونق" کو "ہمسائی" ہی کہہ سکتے تھے۔ بہرحال آپ کو مسئلہ ہوا، ہماری جانب سے معذرت..سمجھ کر لو متے کنال کہ لیکن سم تھنگ رانگ۔۔۔۔
مسئلہ صرف 'ہمسائی' پر تھا
معذرت قبول کیتذکیر وتانیث کے مطابق ہم "رونق" کو "ہمسائی" ہی کہہ سکتے تھے۔ بہرحال آپ کو مسئلہ ہوا، ہماری جانب سے معذرت..
سمجھ کر لو متے کنال کہ لیکن سم تھنگ رانگ۔۔۔۔
مسئلہ صرف 'ہمسائی' پر تھا
ہم نے وفا ہی نہیں کی۔۔۔آنسو کہاں سے بہنے۔
"دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے"
یہ وفا والے آنسو نہیں... امیدوں والے آنسو ہیںہم نے وفا ہی نہیں کی۔۔۔آنسو کہاں سے بہنے۔
بےشک میری زبردستی کی ہمسائی سے پوچھ لیں
اچھا جی۔۔۔۔ اچھا جی۔۔۔۔ اچھا جی۔۔۔۔ اچھا جییہ وفا والے آنسو نہیں... امیدوں والے آنسو ہیں