آوازِ دوست
محفلین
نہیں جناب ہم آرائیں قوم کے فین یعنی متاثرینِ آرائیں ہیںلگتا ہے آپ بھی آرائیں ہیں۔

چوہدری صاحب گراں چے تے چھوارے دیندے سن۔۔۔۔ شاید۔۔۔!!دعائے خیر کے ساتھ موتی چور لڈو رکھنا پسند کریں گے یا بوندی لڈو
یہشایدپہلی سالگرہ ہے جس پر نبیل کا خطبہ نہیں آیا۔ محفل کا ایک اور سنگِ میل۔
الحاج نبیل صاحب کو ڈھونڈنا چاہیے، غیر حاضر وہ پہلے بھی رہتے تھے لیکن کبھی خطبہ قضا نہیں کیا، اللہ خیر کرے
مرحبا برادرم۔ جہاں آپ کے تشریف لانے کی خوشی ہوئی وہاں اس خبر سے افسوس بھی ہوا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے والدِ محترم کو صحتِ کاملہ عاجلہ اور عمرِ خضر عطا فرمائیں۔السلام علیکم،
آپ دوستوں کی محبت کا شکریہ۔ گزشتہ کچھ عرصہ پریشانی میں گزرا۔ والد صاحب کا بائی پاس ہوا تھا۔ ان کی دیکھ بھال کی خاطر پاکستان گیا ہوا تھا۔ اسی لیے فورم پر آنے اور اس کی سالگرہ میں شرکت کرنے کا موقعہ نہیں ملا۔ بہرحال سب کو محفل فورم کی گیارہویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس فورم کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائیں، آمین۔
والسلام
اللہ تعالیٰ آپ کے والدِ محترم کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمینالسلام علیکم،
آپ دوستوں کی محبت کا شکریہ۔ گزشتہ کچھ عرصہ پریشانی میں گزرا۔ والد صاحب کا بائی پاس ہوا تھا۔ ان کی دیکھ بھال کی خاطر پاکستان گیا ہوا تھا۔ اسی لیے فورم پر آنے اور اس کی سالگرہ میں شرکت کرنے کا موقعہ نہیں ملا۔ بہرحال سب کو محفل فورم کی گیارہویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس فورم کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائیں، آمین۔
والسلام
اللہ تعالٰی آپ کے والد صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین!السلام علیکم،
آپ دوستوں کی محبت کا شکریہ۔ گزشتہ کچھ عرصہ پریشانی میں گزرا۔ والد صاحب کا بائی پاس ہوا تھا۔ ان کی دیکھ بھال کی خاطر پاکستان گیا ہوا تھا۔ اسی لیے فورم پر آنے اور اس کی سالگرہ میں شرکت کرنے کا موقعہ نہیں ملا۔ بہرحال سب کو محفل فورم کی گیارہویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس فورم کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائیں، آمین۔
والسلام
ویلکم بیک نبیل۔السلام علیکم،

ہادیہ ہم تو پوری طرح سےپنجابی بھی نہیں رہ گئے... تم آرائیں کہتی ہو.... ہم بھی آرائیں ہیں ویسے.... امی پاپا والی نسل تک شایدمیں بھی آرائیں ہوں مجھے تو ایسے فلسفے نہیں آتے۔
جھوٹ کہاآپ نے
اللہ پاک آپ کے والد کو صحت اور تندرستی اور لمبی زندگی دے، آمین.السلام علیکم،
آپ دوستوں کی محبت کا شکریہ۔ گزشتہ کچھ عرصہ پریشانی میں گزرا۔ والد صاحب کا بائی پاس ہوا تھا۔ ان کی دیکھ بھال کی خاطر پاکستان گیا ہوا تھا۔ اسی لیے فورم پر آنے اور اس کی سالگرہ میں شرکت کرنے کا موقعہ نہیں ملا۔ بہرحال سب کو محفل فورم کی گیارہویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس فورم کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائیں، آمین۔
والسلام
آدھا کلو موتی چور کے، آدھا کلو بوندی لڈودعائے خیر کے ساتھ موتی چور لڈو رکھنا پسند کریں گے یا بوندی لڈو
ہاہاہا بتاشے بھی ہوتے تھے ساتھ، اور پھل مکھانے بھیچوہدری صاحب گراں چے تے چھوارے دیندے سن۔۔۔۔ شاید۔۔۔!!
اللہ سوہنا آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ اور عاجلہ عطا فرمائے آمینوالد صاحب کا بائی پاس
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہالسلام علیکم،
آپ دوستوں کی محبت کا شکریہ۔ گزشتہ کچھ عرصہ پریشانی میں گزرا۔ والد صاحب کا بائی پاس ہوا تھا۔ ان کی دیکھ بھال کی خاطر پاکستان گیا ہوا تھا۔ اسی لیے فورم پر آنے اور اس کی سالگرہ میں شرکت کرنے کا موقعہ نہیں ملا۔ بہرحال سب کو محفل فورم کی گیارہویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس فورم کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائیں، آمین۔
والسلام
محبتیں ہیں جی آپ کیبہت زبردست کوریج کی ماہی بہنا کیا خوب میزبانی کے فرائض نبھائے آپ نے