گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

آوازِ دوست

محفلین
چوہدری صاحب سنا ضرور تھا کہ دنیا میں دو ہی قومیں ہیں ایک آرائیں اور دوسری متاثرینِ آرائیں لیکن یقین نہیں کیا تھا لیکن پھر یہ ماجرا دیکھا کہ پیاز اور سبزیاں کاٹنے سے دیگر قوموں کے لوگ بھی ایک دو سال میں پکے آرائیں ہو جاتے ہیں:)
 
تجمل حسین

لگتا ہے آپ بھی آرائیں ہیں۔ :)
 
زیک

مسافر
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اس کی سمجھ کیسے آئی ہے ؟
یہاں کیسے سمجھ آگئی ترجمہ کی؟ o_O
پنجابی نہیں آتی مگر جاہل نہیں ہوں۔ بیس سال پنجاب اور اس کے گرد و نواح میں گزارے (اگرچہ ارد گرد اکثر لوگ اردو ہی بولتے تھے)
 
زیک

مسافر
پھر آپ کو تو ترجمے کی لوڑ ای نہیں ہونی چاہیے
کچھ آسان الفاظ سمجھ لینا اور بات ہے اور صفحوں کے صفحے پنجابی سمجھنا بالکل مختلف۔

پنجابی کی جگہ اگر پشتو، فارسی، عربی، سندھی، انگریزی، فرانسیسی وغیرہ ہوتیں تو مجھے اس پر بھی اعتراض ہوتا۔
 
سوال بنتا تو نہیں ۔۔۔لیکن۔۔۔۔ اتنا سب کچھ سمجھنے کی ضرورت کیا ہے ؟
 
Top