اپنی اِس اردو محفل کو جناب شاکر القادری صاحب ہی نے "اُم المحافل" کا خطاب دیا تھا، اور کیا خوب دیا تھا، اس ایک خطاب ہی سے اردو فورمز کی تاریخ اور اردو محفل کی اہمیت کا اندازہ ہو جاتا ہے
مرواؤگے۔ ایک فورم کا ذکر کرکے حال تباہ ہے۔ مزید کا حوصلہ کیا کریں؟ باز آئے بھئی ہم تو۔بہت سی چیزیں ایک جیسی نہیں۔ جیسے کہ مجلس فورم میں پورٹل نہیں۔ رنگ کا فرق ہے۔ اور موضوعات بھی مختلف ہیں۔وعلیٰ ہذا القیاس
دوسری بات یہ کہ آپ نے ”ناموں والے فورم“ کا عنوان دیا ہے جب کہ ذکر صرف ایک کا ہے۔
خیر ایسا ہوتاہے ایسے کاموں میں
شکریہ بھائی ۔محفل کے رکن Ukashah بھائی اردو مجلس کے منتظم ہیں
عبید انصاریان کا منشور کیا ہے؟
اس فورم کے انداز میں میں اردو محفل کے اتنی مماثلت کیوں ہے؟
علمی طور پر کس درجہ کا مواد اس "مجلس" پر موجود ہے؟
شکرا جزیلاشکریہ بھائی ۔
عبید انصاری
سوال کی وضاحت حسیب بھائی نے بہتر انداز میں کردی تھی ۔
منشور ، فورم کا قیام، اغراض و مقاصد کے متعلق یہاں ملاحظہ فرمائیں ۔
کچھ تفصیل یہاں مل سکتی ہے ۔
تاسف - بانی اردو مجلس فورم برادرم عبد الرحمٰن ابن عمر کی رحلت
محفل واحد اردو فورم ہے ۔ جہاں حاضری رہتی ہے ۔ دس سال قبل اردو یونی کوڈ فورم دو ہی تھے ۔ ان میں ایک محفل فورم ۔ اور دوسرا مجلس فورم ۔ آج ایسےمماثلت والے فورم کی تعدا کافی زیادہ ہے ۔
۔
چلیں جانے دیں۔۔۔مرواؤگے۔
آپ کے اس مراسلے سے قبل میرے ذہن کے کسی گوشے میں بھی کسی منفی معنی کا احتمال نہیں آیا۔ شاید اس لیے کہ میں بحمد اللہ اخلاق سے گری ہوئی گفتگو کا کبھی عادی نہیں رہا۔ بائی دی وے آپ سے پہلے محمد تابش صدیقی آصف اثر اور عبد القیوم چوہدری اسے پڑھ کر اس کی ریٹنگ بھی دے چکے ہیں۔ شاید وہ آپ سے بہتر سمجھتے ہوں؟؟؟اس فورم میں ایسے ذو معنی جملوں کے استعمال سے احتراز لازم ہے۔۔۔
چلیں جانے دیں۔۔۔آپ کے اس مراسلے سے قبل میرے ذہن کے کسی گوشے میں بھی کسی منفی معنی کا احتمال نہیں آیا۔ شاید اس لیے کہ میں بحمد اللہ اخلاق سے گری ہوئی گفتگو کا کبھی عادی نہیں رہا۔ بائی دی وے آپ سے پہلے محمد تابش صدیقی آصف اثر اور عبد القیوم چوہدری اسے پڑھ کر اس کی ریٹنگ بھی دے چکے ہیں۔ شاید وہ آپ سے بہتر سمجھتے ہوں؟؟؟
کمال ھے بندہ پرورواقعی؟
واقعی دیکھا نہیں، یہاں آنے سے پہلے چند ماہ ایک فورم پر گزارے تھے، یہاں آیا تو پھر واقعی کہیں نہیں گیا۔ فیس بُک اردو فورم نہیں ہے۔ اور اس کے علاوہ اگر کہیں ادھر ادھر فقط نظر بازی کی تو حضور اتنا تو آپ بھی جانتے ہونگے کہ خود سے انتہائی وفادار شوہر کی تانک جھانک سخت سے سخت بیوی بھی با دلِ ناخواستہ گوارا کر لیتی ہے