محمداحمد
لائبریرین
جیسا کہ احباب کے علم میں ہے کہ اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر مشاعرے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ اس تجویز کا اہلیانِ محفل کی طرف سے خیر مقدم کیا گیا۔ محفلِ سخن کے اساتذہء کرام اور دیگر دوستوں نے اس سلسلے میں بھرپور حوصلہ افزائی فرمائی۔
اسی حوصلہ افزائی کو زادِ راہ بناتے ہوئے باہمی مشورے سے محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر منعقدکئے جانے والے مشاعرے کا باقاعدہ اعلان اس لڑی کے توسط سے کیا جار رہا ہے۔ تمام محفلین بالخصوص شعر و ادب سے دلچسپی رکھنے والے دوستوں سے درخواست ہے کہ اس محفلِ مشاعرہ میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں اور اس خوبصورت محفلِ مشاعرہ کو یادگار بنائیں۔
مہمانانِ گرامی
صدارت : عزت مآب جناب الف عین اعجاز عبید صاحب
مہمانِ خصوصی : عزت مآب جناب محمد یعقوب آسی صاحب
شعراء کرام
شعراء کی فہرست ترمیم و اضافے کی غرض سے فی الحال حذف کردی گئی ہے۔ جلد تازہ فہرست شامل کر دی جائے گی۔
زیرِ سرپرستی
عزت مآب جناب محمد وارث صاحب
تاریخِ آغاز
بتاریخ :۷ جولائی دوہزارچودہ
بوقت: ۱۴۰۰ بجے( جی ایم ٹی)
منتظمین
خرم شہزاد خرم ، مہدی نقوی حجاز (ناظمینِ مشاعرہ)
محمد خلیل الرحمٰن ، محمد احمد
@محمد اسامہ سَرسَری، محمد بلال اعظم
نوٹ:
اگر آپ شعر و شاعری سے وابستہ ہیں اور مشاعرے میں بطور شاعر / شاعرہ شرکت کے خواہاں ہیں تو محمد خلیل الرحمٰن یا محمداحمد سے رابطہ کیجے۔

- شعراء کی فہرست حتمی نہیں ہے۔
- مشاعرے میں کچھ مزید شعراء کی آمد بھی متوقع ہے جن کے نام ان کی محفل میں شمولیت کے بعد شامل کر دیے جائیں گے۔

آخری تدوین: