زبیر مرزا بھائی کو تمام فلمی، ماڈلنگ اور نصیبو کے مراسلے مبارک ہوں۔۔۔۔
تلمیذ سر کو پنجابی فورم کی خدمات کے حوالے سے مبارک ہو۔۔۔

@مدیران کو ادارت کی مبارک ہو

@منتظمین کو انتظامی امور کی مبارک ہو

@محفلین کو تمام معلوماتی، چھیڑخانی اور ہنسی مذاق کے مراسلوں کی مبارک ہو۔۔۔

@لائبرین کو تمام لائبریری کام کے حوالے سے مبارک ہو۔۔۔

مبارک ہو
نیرنگ خیال آپ کو۔۔۔ ان مراسلوں میں آپ کا خاطر خواہ حصہ ہے۔۔۔۔
