اردو محفل فورم کا سکہ

نبیل

تکنیکی معاون
گزشتہ روز اوپن اے آئی نے تصاویر بنانے والے ماڈل کو اپگریڈ کیا ہے اور اس میں کئی فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔ ان فیچرز میں عبارت کو درست لکھنا اور ٹرانسپیرنٹ بیک گراؤنڈ بھی شامل ہیں۔ان نئی فیچرز کے مظاہرے کے دوران ایک سکے کی تصویر جنریٹ کی گئی۔ یہ پریزنٹیشن ذیل کے ربط پر دیکھی جا سکتی ہے:

میں نے سکے کی تصویر کے تجربے کو اردو ٹیکسٹ کے ساتھ دہرایا تو ذیل کے نتائج برآمد ہوئے۔
پرامپٹ: Please create a memorial coin including the following Urdu text:
اردو محفل فورم
raw


پرامپٹ:
Make it a transparency background
raw





اگرچہ اردو ٹیکسٹ میں قدرے غلطی ہے، لیکن اس کے باوجود اس حد تک بھی درستگی اور نستعلیق طرز کا استعمال بھی بڑی پیشرفت ہے۔
 
Top