مظہر آفتاب
محفلین
ارود محفل کا واٹس ایپ گروپ بنایا جائے
اگر ممکن ہو سکے تو
اگر بن چکا ہے تو بتایا جائے ۔۔۔؟
اگر ممکن ہو سکے تو
اگر بن چکا ہے تو بتایا جائے ۔۔۔؟
اس کا کیا فائدہ ہو گا؟
نقصان کیا ہو گا ؟
محترم، ہم نے ایسی تو کوئی بات نہیں کی جس میں تضحیک کا شائبہ تک ہو۔ البتہ ایک پرانے مراسلے کا ربط فراہم کیا تھا جس میں اس بابت ہمارا جواب موجود ہے۔کوئی مضحکہ خیز تجویز کر دی ہے ؟
اسکا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ جو کام کل پر چھوڑے ہیں وہ سالوں بعد مکمل کئے جائیں گےاس کا کیا فائدہ ہو گا؟
واٹس ایپ پر پیغامات کا ریکارڈ اس واٹس ایپ گروپ پر ہوگا، محفل فورم کا حصہ نہیں ہوگا۔نقصان کیا ہو گا ؟
فیس بک پر محفل کے کئی گروپس موجود ہیں۔ارود محفل کا واٹس ایپ گروپ بنایا جائے
اگر ممکن ہو سکے تو
اگر بن چکا ہے تو بتایا جائے ۔۔۔؟
ہاہاہافرض کرلیں مظہر آفتاب واٹس گروپ بنا لیتے ہیں اور ترلے منتیں کرکے منتظمین کو ایڈمن بننے پر بھی رضامند کرلیتے ہیں تو کیا ہوگا۔۔۔
محفلین: فیس بکی لطیفہ ۔۔۔
ابن سعید:
محفلین: غزل
تابش صدیقی: برائے مہربانی متعلقہ زمرے میں ارسال کریں۔
محفلین: جی۔۔۔ کونسا زمرہ؟؟؟
تابش صدیقی: اوہ سوری۔۔ وہ محفل کی عادت پڑی ہوئی ہے نا۔۔۔
ابن سعید:
مقدس: ہی ہی ہی آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیا
محفلین: فیس بکی اقوال زریں۔۔۔
محفلین:
نبیل: محفلین سے گزارش ہے کہ فیس بکی مواد سے پرہیز کریں۔ طبعیت زیادہ مچلے تو فیس بک پر ہی چلے جائیں۔
محفلین: بھائی کونسے محفلین؟؟؟ یہاں سب واٹس ایپی ہیں۔
محفلین:
محفلین: تصویری جذباتی غزل
محفلین: تصویری لطیفہ
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: تصویری جذباتی غزل
محفلین: تصویری لطیفہ
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: تصویری لطیفہ
محفلین: تصویری لطیفہ
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
دو ہفتے بعد:
ابن سعید لیفٹ
تابش صدیقی لیفٹ
نبیل لیفٹ
۔۔۔۔
بہت خوب رانا صاحب ،فرض کرلیں مظہر آفتاب واٹس گروپ بنا لیتے ہیں اور ترلے منتیں کرکے منتظمین کو ایڈمن بننے پر بھی رضامند کرلیتے ہیں تو کیا ہوگا۔۔۔
محفلین: فیس بکی لطیفہ ۔۔۔
ابن سعید:
محفلین: غزل
تابش صدیقی: برائے مہربانی متعلقہ زمرے میں ارسال کریں۔
محفلین: جی۔۔۔ کونسا زمرہ؟؟؟
تابش صدیقی: اوہ سوری۔۔ وہ محفل کی عادت پڑی ہوئی ہے نا۔۔۔
ابن سعید:
مقدس: ہی ہی ہی آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیا
محفلین: فیس بکی اقوال زریں۔۔۔
محفلین:
نبیل: محفلین سے گزارش ہے کہ فیس بکی مواد سے پرہیز کریں۔ طبعیت زیادہ مچلے تو فیس بک پر ہی چلے جائیں۔
محفلین: بھائی کونسے محفلین؟؟؟ یہاں سب واٹس ایپی ہیں۔
محفلین:
محفلین: تصویری جذباتی غزل
محفلین: تصویری لطیفہ
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: تصویری جذباتی غزل
محفلین: تصویری لطیفہ
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: تصویری لطیفہ
محفلین: تصویری لطیفہ
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
دو ہفتے بعد:
ابن سعید لیفٹ
تابش صدیقی لیفٹ
نبیل لیفٹ
۔۔۔۔
آپ کو کیسے معلوم؟ کافی جانکاری کرکے ہی اس فورم میں تشریف لائے ہیں آپ۔فیس بک پر محفل کے کئی گروپس موجود ہیں۔
ہاہاہاہا۔۔ مزا آ گیا پڑھ کرفرض کرلیں مظہر آفتاب واٹس گروپ بنا لیتے ہیں اور ترلے منتیں کرکے منتظمین کو ایڈمن بننے پر بھی رضامند کرلیتے ہیں تو کیا ہوگا۔۔۔
محفلین: فیس بکی لطیفہ ۔۔۔
ابن سعید:
محفلین: غزل
تابش صدیقی: برائے مہربانی متعلقہ زمرے میں ارسال کریں۔
محفلین: جی۔۔۔ کونسا زمرہ؟؟؟
تابش صدیقی: اوہ سوری۔۔ وہ محفل کی عادت پڑی ہوئی ہے نا۔۔۔
ابن سعید:
مقدس: ہی ہی ہی آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیا
محفلین: فیس بکی اقوال زریں۔۔۔
محفلین:
نبیل: محفلین سے گزارش ہے کہ فیس بکی مواد سے پرہیز کریں۔ طبعیت زیادہ مچلے تو فیس بک پر ہی چلے جائیں۔
محفلین: بھائی کونسے محفلین؟؟؟ یہاں سب واٹس ایپی ہیں۔
محفلین:
محفلین: تصویری جذباتی غزل
محفلین: تصویری لطیفہ
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: تصویری جذباتی غزل
محفلین: تصویری لطیفہ
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: فنی ویڈیو
محفلین: تصویری لطیفہ
محفلین: تصویری لطیفہ
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
دو ہفتے بعد:
ابن سعید لیفٹ
تابش صدیقی لیفٹ
نبیل لیفٹ
۔۔۔۔
لنک فراہم کیے جائیں!فیس بک پر محفل کے کئی گروپس موجود ہیں۔
ہو سکتا ہے تشریف لانے کے بعد جانکاری لی ہو۔کافی جانکاری کرکے ہی اس فورم میں تشریف لائے ہیں آپ
Log into Facebook | Facebookلنک فراہم کیے جائیں!
یعنی کہ کافی ڈھیٹ ہیں۔ویسے میں گروپ لیفٹ کرنے میں اتنی مستعدی نہیں دکھاتا۔
فیس بک پر بھی سرچ کا آپشن موجود ہے۔آپ کو کیسے معلوم؟ کافی جانکاری کرکے ہی اس فورم میں تشریف لائے ہیں آپ۔