اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

dxbgraphics

محفلین
اس موضوع میں ہر ممبر اپنے پسندیدہ اراکین کے نام بتائیں گے۔
میری پسندیدہ اراکین میں شمشاد۔ عبداللہ۔ طالوت ۔ جیہ ۔ سیدہ شگفتہ اور نبیل ہیں
کچھ نام ذہن میں نہیں آرہے یاد کر کے وہ بھی لکھتا ہوں

نوٹ: محفل کے منتظمین سے گذارش ہے کہ اگر موضوع غلط جگہ پر ہو تو اس کو متعلقہ سیکشن میں تبدیل کر کے مشکور فرمائیں
 

مغزل

محفلین
میرے پسندیدہ ترین رکن :
الف عین ( بابا جانی)
جی جی ، جیہ ، جویریہ،
شمشاد بھائ
ابنِ سعید
محمد احمد
نوید صادق
زینو بٹیا ( آج کل غائب ہے )
ملو بٹیا
جیا راؤ ( کہاں ہو جلدی آؤ)
زہرہ علوی
سیدہ بہن ( سیدہ شفگتہ)
ادی تعبیر
وارث صاحب
ابو شامل
راجہ صاحب
خرم شہزاد خرم
اور اور اور ۔۔ ( ابھی سانس پھول گئی ہے ،، باقی بھی بتا تا ہوں )
 

جیہ

لائبریرین
آپ دو حضرات کا شکریہ کہ مجھے پسندیدہ ارکان میں شامل کیا۔

مجھے تو سارے اراکین پسند ہیں۔ دو ایک کا نام لے کر میں دوسروں کی دل شکنی نہیں کرنا چاہتی۔۔۔۔۔۔ تاہم بابا جانی اور شمشاد بھائی سے مجھے اور انہیں مجھ سے جتنی محبت ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں
 

dxbgraphics

محفلین
وضاحت : محفل میں سب ایک دوسرے کی عزت قدر و محبت کرتے ہیں اس تھریڈ کا ہرگز مقصد نہیں کہ جن کا نام نہیں لیا وہ ناپسندیدہ ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
ہاں آپ تو مجھے پسند نہیں البتہ چن چن بھیا مجھے بہت پیارے ہیں، یہ اور بات کہ دوبئی جاکر ہمیں بھول گئے ہیں۔

اور ہاں بہت سے ایسے ہیں جو مجھے پسند نہیں کرتے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاں آپ تو مجھے پسند نہیں البتہ چن چن بھیا مجھے بہت پیارے ہیں، یہ اور بات کہ دوبئی جاکر ہمیں بھول گئے ہیں۔

اور ہاں بہت سے ایسے ہیں جو مجھے پسند نہیں کرتے

جی مجھے بھی بہت سارے پسند نہیں کرتے ہیں۔ اور چن چن دوبئی کب سے گے۔
ویسے میں ابوظہبی میں ہوں:grin:
میں کب بھول گیا ہوں ۔
 

جہانزیب

محفلین
خدایا شکر ، میں‌ سمجھا جویریہ بہن کو ایک ہی محاورہ آتا ہے جس کی اردو یوں‌ بنتی ہے "مردہ ہنستا نہیں‌ لیکن ہنسے تو کفن پھاڑ‌ کر ہنستا ہے "‌ :tongue:
جو ہر موقع پر فٹ‌ بھی کر لیتی ہیں‌ :biggrin:
 

زیک

مسافر
میرے پسندیدہ ارکان کی فہرست میں وہ سب ارکان ہیں جن کی ناپسندیدہ لسٹ میں میرا نام ہے۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
صدیق بھیاء یہ کیا پھڈے بازی ہے۔ مجھے تو عزیز امین تک پسند ہیں، باقیوں کے کیا نام لکھوں۔
 
Top