مقدس
لائبریرین
اوو میں تو کل دن میں گئی تھی اور ابھی شام میں واپس آئی ہوںکتنی لکی ہو ناں،مزے سے دوسرے دن ہی امی کو مل بھی آئیں.... ایک ہم ہیں... بس وڈیو چیٹ پر گزارا ہے....
اوو میں تو کل دن میں گئی تھی اور ابھی شام میں واپس آئی ہوںکتنی لکی ہو ناں،مزے سے دوسرے دن ہی امی کو مل بھی آئیں.... ایک ہم ہیں... بس وڈیو چیٹ پر گزارا ہے....
ارے واہ. بہت خوبصورت مجھےیقین ہے بہت پیاری لگ رہی ہو گی مقدس عید والے دن
Awwww how sweet Mahiارے واہ. بہت خوبصورت مجھےیقین ہے بہت پیاری لگ رہی ہو گی مقدس عید والے دن
مہندی لگائی یا لگوائی؟Awwww how sweet Mahi
چلیں مشاعرہ شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔ دیکھ لیں گے کہ کتنا بوریت بھرا تھا۔اب انتظامیہ سچ بھی نہ بولے
ہم چھوٹے بھی ہیں اور بڑے بھی۔ ابو جان اور بڑے بھائی، بھابیاں عیدی دیتے ہیں۔ اور ہم سے چھوٹے والے بھائی زبردستی وصول کرتے ہیں۔ہم تو پوچھیں گے کیسی گزری. پوری تفصیل بتاو تو، کیا کچھ بنایا، کیا کچھ کیا. عیدی ملے یا آپ بھی "بڑی" ڈیکلیر ہو چکی ہو؟
اسے بنینز bunions کہتے ہیں. جس میں پاوں کے انگوٹھے کی ہڈی کی ساخت کچھ تبدیل ہو جاتی ہے. وجوہات میں موروثی، آتھرائیٹس، بہت تنگ یا غیر آرام دہ جوتے پہننا وغیرہ شامل ہیں. ہالی وڈ کی اکثر اداکاراوں کے پاوں میں بنینز بن جاتے ہیں. شدت زیادہ ہو تو اس سے تکلیف بھی ہوتی ہے اور اس کا علاج بھی موجود ہے.
ایسے پاؤں جن میں انگوٹھے والی انگلی کی ہڈی باہر کو نکلی ہوئی ، کس کس کا ہے ؟ میرا خیال ہے ایسے لوگ تیز چل نہیں پاتے ، ویسے مہندی کا یہ ڈیزائن کیسا ہے ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم فرحت آپی کیسی ہیں؟ آپ کی عید کی تیاریاں ہو گئیں؟ کیسا ڈریس لیا؟
ہالی وڈ کی اداکاراؤں کا خصوصی ذکر کیوں؟؟ جبکہ یہ مسئلہ کسی بھی غیر آرام دہ جوتے پہننے والی اداکارہ کو ہو سکتا ہے۔ہالی وڈ کی اکثر اداکاراوں کے پاوں میں بنینز بن جاتے ہیں. شدت زیادہ ہو تو اس سے تکلیف بھی ہوتی ہے اور اس کا علاج بھی موجود ہے.
شاید اس لیے کہ پاکستانی یا دوسری اداکاراوں کے بارے میں کبھی ایسی خبر کم از کم میری نظر سے نہیں گزری. اداکاراوں کا ذکر اس لیے کہ ان کے کام کی نوعیت ایسی ہے کہ عام لوگوں کی نسبت انہیں ایسے جوتے زیادہ تر اور زیادہ دیر تک پہننے پڑتے ہیں.ہالی وڈ کی اداکاراؤں کا خصوصی ذکر کیوں؟؟ جبکہ یہ مسئلہ کسی بھی غیر آرام دہ جوتے پہننے والی اداکارہ کو ہو سکتا ہے۔
جی بہتر اپیا!! ہم بھی اداکاراؤں کی ہی بات کر رہے تھے۔ عام لوگوں کو شامل نہیں کیا تھا۔شاید اس لیے کہ پاکستانی یا دوسری اداکاراوں کے بارے میں کبھی ایسی خبر کم از کم میری نظر سے نہیں گزری. اداکاراوں کا ذکر اس لیے کہ ان کے کام کی نوعیت ایسی ہے کہ عام لوگوں کی نسبت انہیں ایسے جوتے زیادہ تر اور زیادہ دیر تک پہننے پڑتے ہیں.
سیدہ شگفتہ آپی جب سے اس لڑی میں آئی ہوں اس وقت سے محسوس ہو رہا تھا کہ کچھ تو کمی ہے گروپ میں۔ اتنی مختصر آبادی تو نہیں ہے محفل پر خواتین کی۔دلچسپ
پہلے بھی اسی طرح کا سلسلہ ہوا کرتا تھا۔ ایک زمرہ صرف فیمیل اراکین کے لیے مختص تھا اور اگر کوئی میل رکن وہاں آنے کی کوشش کرتے تو انھیں نکال باہر کیا جاتا تھا نتیجتا میل اراکین نے بھی اپنے لیے ایک زمرہ الگ مخصوص کروایا تھا
وعلیکم السلام!! کیسی ہیں آپ@جاسمن ؟؟السلام علیکم اور عید مبارک
بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے۔
اچھا لگ رہا ہے۔اپنی اپنی سی محفل۔کوئی تو کونہ ہو جہاں ہم بھی آزادی سے بیٹھ کے بات چیت کر سکیں۔
میری طرف سے بھی یہیوعلیکم السلام!! ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسی ہیں؟؟
حاضر جناب
کوئی ہمیں بھی بتائے مشاعرہ ہم بھی سننا چاہتے ہیں۔زبردست!!
مشاعرے کی پیش رفت کا کچھ پتہ کریں مقدس۔ ہم اپنی زندگی میں پہلا مشاعرہ سنیں گے، بلکہ پڑھیں گے۔
تو ایک اور کام کریں نا۔ ایک مشاعرہ مزاحیہ طرز کا بھی منعقد کروا لیں۔جی بس کل سے کرتے ہیں اس کا بھی کچھ۔۔ ابھی رات کو واپس گھر جانا ہے ناں۔۔ ویسے بڑے بورنگ ہوتے ہیں یہ مشاعرے لولزززز۔ اتنے سنجیدہ ٹائپ۔۔
وعلیکم السلام۔ عید تو مرد حضرات کی ہوتی ہے۔ ہم تو بس کام والی ماسی بن کر کام ہی کرتے رہتے ہیں۔السلام علیکم کیسی ہیں آپ سب عید کیسی گزری