اردو محفل کا روسی ورژن

ذوالقرنین

لائبریرین
آج صبح جب بجلی اپنے وقت پہ آئی تو ایک گھنٹہ پورا ہونے سے پہلے ہی چلی گئی اور آنے کا نام ہی نہ لی۔ تب بوریت دور کرنے کے لیے موبائل سے کنیکٹ ہونا چاہا۔ اوپیرا Opera بھی کام نہیں کر رہا تھا۔ تب یو سی براؤزر سے کوشش کی۔ سائٹ تو کھل گیا لیکن جب پڑھنے کی کوشش کی تو ہنس ہنس کے برا حال ہو گیا۔ مجھے بہت مزا آیا۔ سوچا محفلین کے ساتھ شیئر کروں۔ افسوس پکچر پریؤ لینا ناممکن تھا۔ اس لیے تحریر کر رہا ہوں۔ پڑھیے اور سر دھنیے۔:laugh:

:D:D:D
لفحم ودرا
قرورس - مروف - نیکارا - یر یر بئال - رورس ٹنوف - ڈولنؤاڈ - ہرایس - ددم ------------ جاردنا ای لوخد

نشیر ٹسجر یروف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیلدنع، یلع دمحا، دیعس نبا، بایان، زیرع ہشئاع، ینالیگ تراشب ہراس، یفشاک، ناوعا نیعلاۃ رق، ناخ ناسع، ناوعا فورلادبع، دمحم حالص، سدقم۔

نیلفحم روا لفحم ودرا
تانالعا یرورض
لیرو ٹویٹ مروف لفحم
ویورٹنا و فراعت
نیلفحم رکذ
لک ہیئاعد و تاماغیپ یتینہت تام
لفحم ودرا رکذ
لئاسم وءارآ زیواجت
تایاکش یک پآ

شیمرافنا روا گنٹویپمک ودرا یجولانکیٹ ن
ددم ںیم ےنھڑپ ےنھکل
گنمارگرپ نشیکیلپیا ودرا
گنٹویپمک کمالسا
یطاطخ روا یفارگ وپئاٹ
لیروٹویٹ یٹ-یئآ ودرا
رنراک سکنیل
گنگالب ودرا
باوج و لاوس ےک یٹ یئآ
نوز نمڈیا
دیک یجولانکیٹ نشیمرافنا این

سٹکیجارپ بیو ودرا
زیلیر ریوئفوس ودرا
ٹنمپلیویڈ
ٹروپس ریو ٹفوس ودرا
نشیزیئا لکول ودرا

بدا لفحم
نخس مزب
رثن ناہج
ایڈیم یٹلم یبدا
بتک ہعلاطم
حازم و زنط
ہناخ ےئاچ لفحم
ہمان ودرا
تایناسل و تایبدا
 
آپ شکر ادا کریں ایک پی سی جس پر اردو سپورٹ نہیں تھی وہاں کچھ یوں کھلی تھی۔

ل ف ح م ودرا
ق رورس - م روف - ن ی ک ارا - ی ر ی ر ب ئ ا ل - رورس ٹ ن وف - ڈول ن ؤاڈ - ہ رای س - ددم ------------ ج اردنا ای لوخ د

ن ش ی ر ٹ س ج ر ی روف۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ب ی ل دن ع، ی ل ع دم ح ا، دی ع س ن ب ا، ب ای ان، زی رع ہ ش ئ اع، ی ن ال ی گ ت راش ب ہ راس، ی ف ش اک، ن اوع ا ن ی ع ل اۃ رق، ن اخ ن اسع، ن اوع ا ف ورل ادب ع، دم ح م ح ال ص، س دق م۔
 
ذوالقرنین

لائبریرین
کچھ محفلین کے روسی نام::love:

ناخ ناسح - ناوعا فورلادبع - نمحرلاسینا - ہشئاع زیزع - زیزع ہمعان - ناوعا نیعلاۃ رق - محم رمعد - مساب - بایان - نینر قلاوذ - یرداقلارکاش - یلع دمحا - یقوراف یہلا نافرع - یماظن نسح - سدقم - ٹب فطاع - لپعامسا دمھم - ناوعا نیعلاۃرق - نینر قلاوذ - زاونہاش دہاش - رمعد محم - یماظن نسح - لپعامسا دمھم - یلع راقو نسحم - یرکسع - زیزع ہمعان - مسبت - دیعس نبا - داشمش - لایخ گنرین -

اف :eek: کتنے سخت نام ہیں۔ شکر ہے سچ مچ کے نہیں
 
عاطف بٹ

محفلین

ٹب فطاع
واہ جی واہ، میں نے اپنا روسی نام ڈھونڈ لیا! ;)
 
انیس الرحمن بھائی یہ کیا چل رہا ہے روڈ پر؟؟؟؟؟؟
یار اپنے علاقے کے تین لڑکوں کو کاٹ پیٹ کے ٹکڑے بوری میں بھر کر دس نمبر کے پل پر پھینکے ہیں۔
بس اس کے بعد سے لوگوں نے ہنگامہ کھڑا کر رکھا ہے۔ رینجرز و پولیس کے اوپر فائرنگ کر کے بھگا دیا ہے دو رینجر اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ باہر نہ نکلنا آپ۔
 
کچھ محفلین کے روسی نام::love:

ناخ ناسح - ناوعا فورلادبع - نمحرلاسینا - ہشئاع زیزع - زیزع ہمعان - ناوعا نیعلاۃ رق - محم رمعد - مساب - بایان - نینر قلاوذ - یرداقلارکاش - یلع دمحا - یقوراف یہلا نافرع - یماظن نسح - سدقم - ٹب فطاع - لپعامسا دمھم - ناوعا نیعلاۃرق - نینر قلاوذ - زاونہاش دہاش - رمعد محم - یماظن نسح - لپعامسا دمھم - یلع راقو نسحم - یرکسع - زیزع ہمعان - مسبت - دیعس نبا - داشمش - لایخ گنرین -

اف :eek: کتنے سخت نام ہیں۔ شکر ہے سچ مچ کے نہیں

شمشاد بھائی تو "کشمش" کے رشتےدار لگ رہے ہیں روسی میں ۔۔۔:laugh:
 
Top