اردو محفل کی نذر۔ ۔ کیلیگرافی
عبدالرحمٰن محفلین مارچ 17، 2007 #3 خاور بلال نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاء اللہ تبارک اللہ۔ جاری رکھیں۔ ایسے گرافکس دیکھ کر دل خوش ہوجاتا ہے۔
خاور بلال نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاء اللہ تبارک اللہ۔ جاری رکھیں۔ ایسے گرافکس دیکھ کر دل خوش ہوجاتا ہے۔
الف عین لائبریرین مئی 11، 2007 #5 لیکن پیچھے سے ہمارے شاکر القادری صاحب اب بھی جھانک رہے ہیں۔ مجھے ان کی پر نور ڈاڑھی نظر آ رہی ہے!!
قیصرانی لائبریرین مئی 12، 2007 #6 اعجاز اختر نے کہا: لیکن پیچھے سے ہمارے شاکر القادری صاحب اب بھی جھانک رہے ہیں۔ مجھے ان کی پر نور ڈاڑھی نظر آ رہی ہے!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قککک، بالکل درست کہا استاد محترم
اعجاز اختر نے کہا: لیکن پیچھے سے ہمارے شاکر القادری صاحب اب بھی جھانک رہے ہیں۔ مجھے ان کی پر نور ڈاڑھی نظر آ رہی ہے!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قککک، بالکل درست کہا استاد محترم