مبارکباد اردو محفل کے ممبران متوجہ ہوں۔۔۔۔۔۔

طارق راحیل

محفلین
اردو محفل کے ممبران متوجہ ہوں۔۔۔۔۔۔










جی ہاں۔۔۔۔۔


آپ کی ہی بات کر رہا ہوں





آپ کو علم نہیں کہ آج۔۔۔۔






:chatterbox:















میری یعنی طارق راحیل کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




سال گرہ ہے



شاباش


جلدی جلدی مبارک باد کی لائین لگا دیں















باری باری آیئے


















ایک دوسرے کو دکھا نا دیں














خواتیں کو بھی موقع دیجئے
















ارے بھائی آپ بار بار کوں آرہے ہیں؟




اچھا اچھا بہت شوق ہے


چلو کوئی بات نہیں





آپ ایک بار اور مبارک باد دے سکتے ہو


اب ٹھیک ہے۔۔۔۔۔؟؟:good

:rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
طارق راحیل صاحب آپ کو سالگرہ کی مبارکباد ، سدا خوش رہیں جناب۔
آپ کے بلاگ پر معلوم ہو ا تھا کہ آپ کی صاحبزادی اگست 2009 میں پید ا ہوئی ہیں ان کی بھی پیشگی مبارکباد،

یہ دیکھیں ، آپ کی تحریر: مگر یہ کیسے ممکن ہے ، کیا آپ نے جویریہ کی پیدائش کے بعد گھڑی کی سوئیں 4 مہینے پیچھے کرلیں تھیں۔۔؟؟

میں ہوں محمد طارق راحیل۔۔۔۔۔۔ جویریہ میری پیاری سی بیٹی ہے جو 12 اگست 2009 کو اس دنیا میں تشریف لائی میر ی سمجھ میں یہ نہیں آ رہا اب کے اس میں کس کے بارے میں بتاؤں۔۔۔؟؟ اپنے بارے میں یا اپنی بیٹی کے بارے میں کچھ مدد کیجئے۔۔۔

مگر آپ نے اسے اتنا بڑااااا چشمہ کیوں پہنایا ہو اہے ؟؟ :grin:

img01110.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو جناب۔

آپ کی بیٹی کی پیدائش جو کہ 12 اگست 2009 کو متوقع ہے، اس کی مبارک تو تب ہی دوں گا ناں یا پہلے ہی دے دوں۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم طارق راحیل جی
اللہ تعالی ہر آنے والے سال کو آپ کے لیے بابرکت کرے آمین
raheel.gif

نایاب
 

طارق راحیل

محفلین
بہت بہت شکریہ آپ سب کا
اوبیٹی کے لئے نیک تمناؤں کا بھی شکریہ




پارٹ بھی ہو جائے گی مہمان تو جما ہونے دیں
 

طارق راحیل

محفلین
طارق راحیل صاحب آپ کو سالگرہ کی مبارکباد ، سدا خوش رہیں جناب۔
آپ کے بلاگ پر معلوم ہو ا تھا کہ آپ کی صاحبزادی اگست 2009 میں پید ا ہوئی ہیں ان کی بھی پیشگی مبارکباد،

یہ دیکھیں ، آپ کی تحریر: مگر یہ کیسے ممکن ہے ، کیا آپ نے جویریہ کی پیدائش کے بعد گھڑی کی سوئیں 4 مہینے پیچھے کرلیں تھیں۔۔؟؟



مگر آپ نے اسے اتنا بڑااااا چشمہ کیوں پہنایا ہو اہے ؟؟ :grin:

img01110.jpg

جناب یہ فیصلے آسمانوں میں ھی ہوتے ہیں:chatterbox:

چشمہ اس کی دادی کا ہے
وہ بس تصویر کھینچنا چاہتی تھیں:nailbiting:
 

علی ذاکر

محفلین
جناب یہ فیصلے آسمانوں میں ھی ہوتے ہیں:chatterbox:

چشمہ اس کی دادی کا ہے
وہ بس تصویر کھینچنا چاہتی تھیں:nailbiting:

طارق صاحب اگر چشمہ نظر کا تھا تو دوبارہ مت پہنائیے گا کیونکہ اس سے نطر خراب ہونے کا بھی خدشہ ہے ! اور ماشاءاللہ بہت پیاری ہے کیا نام ہے ؟

مع السلام
 

مغزل

محفلین
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو جناب۔

آپ کی بیٹی کی پیدائش جو کہ 12 اگست 2009 کو متوقع ہے، اس کی مبارک تو تب ہی دوں گا ناں یا پہلے ہی دے دوں۔


صاحب راحیل میاں شاید غور کرنے کے عادی نہیں وگرنہ (میری دانست میں 2008 ہوگا) 2009 پر چونک جاتے ،
اور بیٹی کی پیدائش ہوچکی ہے وہ ایک سال کی ہونے والی ہے جبھی تو اس کی تصویر میں نے یہاں لگائی ہے ، وگرنہ ممکن نہیں تھا۔
شاید اب راحیل صاحب اس طرف غور کریں ۔
 

فا ر و ق

محفلین
ویسے مجھ کو ایک بات کی سمجھ نہیں اتی کہ اپ خوش کس بات پر ہو رہے ہو
ایک سال اپ کی ذندگی کا کم ہو گیا اس پر یا پھر اپ نے ایک سال اپنی ذندگی جی لی ؟
 
Top