اردو محفل کے یاران خوش طبع محب علوی اورشمشاد کے نام
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2012 #4 اتنا بھی جیلس نہیں ہونا چاہیے۔ مرزا صاحب اب تو آپ کو نئی تخلیق دینی ہی پڑے گی۔ ورنہ اس نے کم از کم میری ایسی دی تیسی کر دینی ہے۔
اتنا بھی جیلس نہیں ہونا چاہیے۔ مرزا صاحب اب تو آپ کو نئی تخلیق دینی ہی پڑے گی۔ ورنہ اس نے کم از کم میری ایسی دی تیسی کر دینی ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مارچ 15، 2012 #5 شمشاد نے کہا: اتنا بھی جیلس نہیں ہونا چاہیے۔ مرزا صاحب اب تو آپ کو نئی تخلیق دینی ہی پڑے گی۔ ورنہ اس نے کم از کم میری ایسی دی تیسی کر دینی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں کیوں جیلس ہوں مجھے پتا ہے کہ میں اتناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا سارا خوش طبع ہوں
شمشاد نے کہا: اتنا بھی جیلس نہیں ہونا چاہیے۔ مرزا صاحب اب تو آپ کو نئی تخلیق دینی ہی پڑے گی۔ ورنہ اس نے کم از کم میری ایسی دی تیسی کر دینی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں کیوں جیلس ہوں مجھے پتا ہے کہ میں اتناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا سارا خوش طبع ہوں
زبیر مرزا محفلین مارچ 15، 2012 #6 ناعمہ عزیز نے کہا: میں بھی تو خوش طبع ہوں زحال لالہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش طبع بہنا بے شک دراصل شمشاد صاحب کے کچھہ تبصرے اورمحب کی خوش نوائی نے محفل میں ہمیں ٹھہرنے پرمجبورکردیا ۔ باقی احباب سے صاحب سلامت آہستہ آہستہ ہوگی آپ کے لئیے ان شاء الله ایک ڈئیزائین ویک اینڈ پرتیارکروں گا کہ بہنیں رحمت اورنعمت ہوتی ہیں
ناعمہ عزیز نے کہا: میں بھی تو خوش طبع ہوں زحال لالہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش طبع بہنا بے شک دراصل شمشاد صاحب کے کچھہ تبصرے اورمحب کی خوش نوائی نے محفل میں ہمیں ٹھہرنے پرمجبورکردیا ۔ باقی احباب سے صاحب سلامت آہستہ آہستہ ہوگی آپ کے لئیے ان شاء الله ایک ڈئیزائین ویک اینڈ پرتیارکروں گا کہ بہنیں رحمت اورنعمت ہوتی ہیں