اردو میں مسئلہ

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم:۔
میں بلاگر کے ایک سانچے کو اردو میں تبدیل کیا ہے۔یہ میری پہلی کوشش ہے۔لیکن اس میں بعض جگہ اردو لھنے میں مسئلہ پے مطلب اگر میں یہ لکھوں ' نئی ' تو یہ الفاط ٹوٹ جاتے ہیں۔ایسے ن ئ ی ایسا صرف کچھ الفاظ لھکتے وقت ہوتا ہے۔
اللہ حافظ۔۔۔
 

جہانزیب

محفلین
بھائی مسلہ بتاتے وقت آپ اپنی سائٹ‌ کا پتہ تو بتا دیا کریں‌ ، کہ دیکھا جا سکے، کیا وجہ ہے ۔ ایسے ہوا میں‌ تکے کیوں‌ لگواتے ہیں‌ ۔
 

terminator

محفلین
سعود بھائی جان میں یہ فانٹ استعمال کررہا ہوں۔

'Alvi Nastaleeq','Nafees Web Naskh','Urdu Naskh Asiatype',Tahoma;
 
اول تو آپ کے ٹیمپلیٹ میں ایک سے زائد کمبینیشن ہیں فانٹ کے اس لئے میں یہ ضرور جاننا چاہوں گا کہ آپ کو ٹوٹے ہوئے الفاظ کہاں دکھ رہے ہیں؟ کیا اس کی اسکرین شاٹ فراہم کر سکیں گے۔ کیوں یہاں میری مشین پر ایسا کوئی مسئلہ نہیں دکھ رہا۔
 

اظفر

محفلین
ویسے تو یہ مسٰئیلہ نہیں‌ہونا چاہیے لیکن کم سے کم یہ علم ہو آپ کے اس بلاگ کے بیک اینڈ‌پر کیا ہے۔ کہیں جاوا بیسڈ سرور تو نہیں‌۔ ہم اردولنک اردوبلاگ اور لایبریری ایک دو دن میں شامل کرنے والے ہیں ، ہمیں جاوا میں ایسے کافی پرابلمز کا سامنا کرنا پڑتا ہے بار بار
ulb2.jpg
 

terminator

محفلین
سعود بھائی یہاں اسکرین شاٹ اپلوڈ کرنا کا آپشن نہیں مل رہا میں ویسے ہی بتاتا ہوں یہ دیکھیں میں اگر ' نئی' لکھتا ہوں حمزہ ٹوٹ جاتا ہے حمزہ کسی بھی لفظ کے ساتھ نہیں مل رہا ایسے ہوجاتا ہے۔ 'ن ء ی'
 
Top