فیصل عظیم فیصل
محفلین
ہاشمی صاحب معذرت خواہ ہوں کہ میں خود حاضر نہ ہو پاؤں گا ۔ سبب بے وطنی ہے اور کچھ بھی نہیں ۔ تمہاری محفل سے دور رہنا ہمیں ہی لکھا گیا ہے شاید
آپ نے ان دونوں اشعار کو سین صبا کا کیسے گردانا یہ ہاشمی کی کاوش ہے۔4۔مئیبہت بہت شکریہ ، ہاشمی صاحب ہم تو حاضر ہونگے ہی ۔ آپ سے ملاقات رہے گی۔
خورشید صاحب آپ بھی " تعارف " کے زمرے میں اپنا تعارف دیں۔
آپ نے ان دونوں اشعار کو سین صبا کا کیسے گردانا یہ ہاشمی کی کاوش ہے۔4۔مئی
جا جا میں تو سے ناہیں بولوںبابیو ۔۔ ’’ ہم کا مافی دئی دو ہم سے بھول ہوگئی ‘‘
ہائیں۔۔۔۔!! بھائی جان میں نے تو آتے ہی اپنا پول کھول دیا تھا۔