ذیشان حیدر
محفلین
السلام علیکم!
محترم ساتھیو! میں اپنی ویب سائیٹ بنانا چاہ رہا ہوں جس کے لئے مجھے اردو ویب پیج ڈیزائننگ سوفٹ ویئر درکار ہے میں نے ویب سائیٹ مائیکرو سافٹ فرنٹ پیج میں بنانے کی کوشش کی لیکن مجھے اس میںمسائل درپیش ہیں جب اُس میں تصویر ایڈ کرتا ہوں اور ٹیکس بکس لگاتا ہوں تو تصویر ایک طرف اور ٹیکس بکس دوسری طرف بھاگ جاتا ہے مجھے سمجھ میں نہیںآرہا کہ کیا کروں اگرکسی صاحب کے پاس اردو میں ویب پیج بنانے والا سوفٹ ویئر ہے تو مہربانی فرما کر ارسال کریں لیکن جناب خیال کیجئے گا کہ وہ ڈیمو ورژن نہ ہو اور بالکل مفت ہو ۔منتظر رہوں گا ۔ شکریہ والسلام