اردو ویب پیڈ میں عربی کا آپشن؟؟

الف عین

لائبریرین
اضافی اختیارات کو کلک کریں تو عربی سپورٹ کا آیکوں نظر آتا ہے۔ یہ سہولت نبیل شامل کر چکے یں۔
 
نبیل میری مزید رہنمائی کرو
میں چاہتا ہوں‌کہ انگلش عربی اور اردو کا یکجا آپشن موجود ہو؟ کیا یہ لمبا کام ہے؟ اگر یہ تین آپشن ہوتے‌ہیں تو میں پورے فورم پر اسی کو اپلائی کرنے‌کے‌قابل ہوجاؤں‌گا
 
نبیل

تکنیکی معاون
راسخ، میں معذرت چاہتا ہوں لیکن ابھی کچھ دن تک میں یہ کام نہیں کر سکوں گا۔
میرے خیال میں آپ کو تمام فورم پر اس آپشن کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ عربی فورمز میں صرف عربی ایڈیٹر رکھیں اور اردو فورمز میں صرف اردو ایڈیٹر۔
 
اس کو کیسے‌لاگو کروں؟
یعنی عربی میں عربی ہی رہے‌اور اردو میں اردو؟
رہنمائی کردیں
 
نبیل

تکنیکی معاون
اس کا طریقہ یہی ہے کہ آپ اردو سیکشن والے فورم پر کوئی ایسا سٹائل اپلائی کر دیں جس میں اردو ایڈیٹر انٹگریشن شامل ہو جبکہ عربی سیکشن میں عربی سٹائل ہی رہنے دیں۔ ایک مرتبہ عربی ایڈیٹر صحیح کام کرنے لگ جائے تو میں وی بلیٹن کے لیے عربی ایڈیٹر موڈ بھی تیار کر دوں گا۔
 
Top