اردو محفل میں ایک جگہ سعود بھائی نے اردو ویکیپیڈیا کی املائی اغلاط کے متعلق کہا ہے کہ انتہائی زیادہ اغلاط موجود ہیں۔
اس کو پڑھ کر اب اردو ویکیپیڈیا پر تصحیح املاء مہم کا آغاز ہورہا ہے، اس کے لیے احباب سے گذارش ہے کہ وہ ذیل میں موجود کوڈ میں غلط اور درست املا فراہم کرنے میں معاونت فرمائیں۔