دوستو کوشش کر رہا ہون۔۔ مادری زبان ہونے کی وجھ سے اردو اتنی اچھی نہیں میری۔۔۔
اصل بات یھ ہے کہ میری ٹائپنگ اسپیڈ سندھی لے آئوٹ پھ بھتر ہے۔۔۔ اردو ٹائپنگ میں اکثر کنفیوژن کا شکار رہتا ہوں، کچھھ الفاظ ایسے ہیں جو اردو اور سندھی کی بورڈ میں تو یکساں ہیں مگر کی دونوں لے آئوٹس )سندھی اور اردو( کی مختلف ہیں۔۔ جب اردو کی پریکٹس کرتا ہوں تو سندھی ٹائپنگ میں دقت ہوتی ہے۔۔۔
کوئی حل بتائے۔۔ کھ کیسے دونوں زبان کی ٹائپنگ پھ یکسان عبور حاصل کروں؟
PS: This paragraph in urdu took more than 75 minuts i.e. one hour and 15 minutes of mine