اردو ٹاکنگ ڈکشنری

ہادی

محفلین
میرے پاس مائکرو سافٹ کی ٹاکنگ ڈکشنری ہے کیا اس طرح کی اردو میں مل سکتی ہے کہ لفظ ٹائپ کرو اور وہ درست تلفظ میں بتائے
capturedd.jpg
 
فخرنوید

محفلین
اوہ حضور والا ڈکشنری کا مطلب کیا ہوتا ہے کچھ معلوم ہے۔

اور یہ میرے خیال سے مائکروسافٹ کی نہیں ہے۔
 
نعمان برنی

محفلین
اوہ حضور والا ڈکشنری کا مطلب کیا ہوتا ہے کچھ معلوم ہے۔

اور یہ میرے خیال سے مائکروسافٹ کی نہیں ہے۔

واقعتآ یہ ڈکشنری نہیں ہے مگر دوسری بات کے متعلق آپ کا خیال صحیح نہیں۔ یہ مائکروسافٹ ہی کا ٹالک اٹ! پروگرام ہے۔
 
عین لام میم

محفلین
ایک تو ڈکشنری، اوپر سے ٹاکنگ اور وہ بھی اردو میں۔ ۔ ۔!
صاحب! اردو میں اچھی "بے زبان" لغت مل جائے ،یہی غنیمت ہے۔ ۔ ۔
میرے پاس ایک انگریزی سے اردو لغت ہے "کلین ٹچ" والوں کی۔ ۔ ۔ اگر کسی کے پاس کوئی اور اچھی لغت وغیرہ ہو تو ضرور بتائے۔ ۔
 
mujeeb mansoor

اگر آپ مجھے ذپ کریں تو نوازش ہوگی مجھے اس کی ضرورت ہے۔۔شکریہ
 
Top