اوہ حضور والا ڈکشنری کا مطلب کیا ہوتا ہے کچھ معلوم ہے۔
اور یہ میرے خیال سے مائکروسافٹ کی نہیں ہے۔
اگر آپ مجھے ذپ کریں تو نوازش ہوگی مجھے اس کی ضرورت ہے۔۔شکریہایک تو ڈکشنری، اوپر سے ٹاکنگ اور وہ بھی اردو میں۔ ۔ ۔!
صاحب! اردو میں اچھی "بے زبان" لغت مل جائے ،یہی غنیمت ہے۔ ۔ ۔
میرے پاس ایک انگریزی سے اردو لغت ہے "کلین ٹچ" والوں کی۔ ۔ ۔ اگر کسی کے پاس کوئی اور اچھی لغت وغیرہ ہو تو ضرور بتائے۔ ۔