اردو پہ ظلم

محمد بلال اعظم

لائبریرین
آج میں صبح صبح محفل پہ آیا تو دیکھا کہ صرف میں ہی ہوں جس کا نام اردو میں لکھا ہوا ہے، باقی سب تو انگریزی دان لوگ محفل پہ موجود ہیں۔ میں نے سوچا کہ یہ میرے لئیے ایک یادگار بلکہ انفرادی لمحہ ہے، سو اسے انٹرنیٹ کی آنکھ سے محفوظ کر لیا۔​
png.png
 
Top