اردو ڈیزاینر
محفلین
﷽
بہت عرصہ سے میں اردو ویب کا فین ہوں مگر کبھی پوسٹ نہیں کیا مجھے نہیں پتہ کہ مجھے یہاں یہ پوسٹ کرنی چاہیئں یا نہیں
آج کل ویب کے دور، ٹیکنالوجی کے عروج اور دورانِ سفر انٹرنیٹ سے منسلک ہونے کی خواہش نے جنون کی سی کیفیت اختیار کر لی
ہے۔ اس جنون کو نت نئے آلات نے کئی گنا بڑھا دیا ہے۔ اردو ڈیزائنر پاکستان کا پہلا اردو سافٹ ویئر ہے جسمیں موبائل پر مختلف قسم کے ڈیزائن بنا سکتے ہیں۔ کاروبار ی خواتین و حضرات اپنی پسند کے ڈیزائن خود بنا سکتے ہیں۔ اور مختلف سوشل ویب سائٹ پر ڈائرکٹ شئیر کر سکتے ہیں اردو ڈیزائنر سافٹ ویئر نے صارفین کیلئے ایک نئی دنیا متعارف کرادی ہے،اردو ڈیزائنر نےسارے کام آسان کردئے جو کام کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر ہوتا تھا اب اس موبائل اپلیکشن پر آسانی کے ساتھ ہوگا۔چاہے آپ نے فیسبک ، ٹیوٹر، واٹس ایپ یا انسٹاگرام کے لئے پوسٹ بنانا ہو یا یوٹیوب کے لئے پوسٹر اس اپلیکشن کے ذریعے بہت ہی آسان اس میں ڈیزائن کے ساتھ ساتھ اچھی شاعری بھی موجود ہے۔ اس میں آنلائن تصویریں ڈھونڈ سکتے ہیں جن کو ڈاونلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کسی تصویر کی بیک گراونڈ ختم کرنا ہو یا کسی ایک رنگ کو تبدیل کرنا ہو بہت ہی اسان ۔اس میں بہت خوبصورت اور مختلف اسٹائل اردو کے فونٹ موجود ہیں ڈیکوریشن میں مختلف آپشن اور بنی بنائی ڈیزائن اور لے اوٹ ہیں جنکو مختلف ڈیزائن کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسکا طریقہ استعمال بہت آسان ہے اور استعمال کی ویڈیوز بھی شامل کر دی گئی ہیں۔ اس میں مزید ویڈیوز بھی جلد ہی ڈال دی جائیں گی۔ اردو کی بورڈ انسٹال کئے بغیر اردو میں لکھائی کی جا سکتی ہے۔ لکھائی کو مختلف ڈیزائن، رنگ، بیک گراونڈ رنگ اسٹائل میں لکھا جا سکتا ہے، اس سافٹ ویئر میں وقتاً فوقتاً مختلف مقابلے کا انعقاد کیا جاتا ہے اور جیتنے والے خوش نصیب کے کام کو سراہا جاتا ہے۔
العرض اردو ڈیزائنرایک بہترین اور آسان سافٹ ویئر ہے جو آپ کو اور ڈیزائن سافٹ ویئر زیا لیپ ٹاپ کی ضرورت محسوس نہیں کرنے دیتی
اردو ڈیزائنرسافٹ وائر پلے سٹور پر موجود ہےجو کہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
اردو ڈیزائنر
ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنےاورسبسکرایب کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
اردو ڈیزائنر
مجھے یہاںلکھائی میں دشواری پیش آرہی ہے مجھے اندازہ ہے کہ پوسٹ کےآملا میں بہت سے غلطیاں ہیں پوسٹ میں کچھ سکرین شاٹ لف کر رہا ہوں امید ہے اپکو یہ سافٹ ویئر پسند آئے گا اپنی رائے سے ضرور نوازئیے گا۔

آخری تدوین: