اردو کی بدنام ترین نظم پر تبصرہ اور تجاویز

قیصرانی

لائبریرین
اردو کی بدنام ترین نظم از میرا جی ‌ پر تبصرہ کا کوئی دھاگہ نہیں تھا، تو وکی پر منتقلی کی صورت میں تجاویز کا یہ دھاگہ کھولا جا رہا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
اگست 12, 2006 کے بعد سے کسی نے دیکھا ہی نہیں اس دھاگہ کو ۔ نعوذ باللہ :)
محفل کے سینئر اراکین کے ساتھ ایسا سلوک ۔۔۔نہیں ہونا چاہیے۔ :(
دل پے مت لیں۔ لائبریری پر کام کرتے وقت ایک نیا سافٹ ویئر آزمایا تو سارا متن ادھر منتقل کر رہے تھے۔ یہ اسی سے متعلق اطلاع تھی اور کچھ بھی نہیں :)
 
arifkarim

معطل
دل پے مت لیں۔ لائبریری پر کام کرتے وقت ایک نیا سافٹ ویئر آزمایا تو سارا متن ادھر منتقل کر رہے تھے۔ یہ اسی سے متعلق اطلاع تھی اور کچھ بھی نہیں :)
ماشاءاللہ اس عمر میں بھی اتنی اچھی یاداشت ہے۔ ہمیں تو یہ تک یاد نہیں کہ یہاں سے کتنی بار معطل ہو چکے ہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ماشاءاللہ اس عمر میں بھی اتنی اچھی یاداشت ہے۔ ہمیں تو یہ تک یاد نہیں کہ یہاں سے کتنی بار معطل ہو چکے ہیں :)
حیرت ہے کہ جس کام پر خصوصی توجہ (معطل ہونا) دیتے ہیں، اس کے بارے بھی یاد نہیں کہ کتنی بار کامیاب ہوئے؟ :)
 
Top