اردو کی معیاری تفریحی ویب سائٹس

آپ کے خیال میں حال میں اردو کی معیاری تفریحی ویب سائٹس کون کون سی ہیں۔
بلاگ کاذکر بھی کر سکتے ہیں لیکن خبروں کی سائٹ کو میں تفریحی سائٹ نہیں کہوں گا۔

مثال کے طور پر یہ ایک معیاری اردو سائٹ دیکھیے:
http://www.vshineworld.com/urdu
 

hackerspk

محفلین
شارق بھائی یہ دھاگہ اردو اپلیکشن پروگرامنگ کا ہے۔ خیر کوئی ماڈریٹر اسے درست جگہ منتقل کر دے گا۔
شارق بھائی تفریحی ویب سائٹس اردو میں کم ہی ہیں۔ کرک نامہ،
http://cricnama.com/
اور فٹ بال کی ایک ویب سائٹ سوکر نامہ
http://www.soccernama.com/
اور اس کمی وجہ یہ ہے کے اردو ویب سائٹس بنانے والوں کو کوئی مالی فائدہ نہیں ہوتا۔ لوگ شروع میں شوق رکھتے اور بناتے ہیں مگر زیادہ عرصہ جیب پر بار برداشت کرنا مشکل ہے۔
گوگل ایڈسینز وغیرہ اردو کو سپورٹ نہیں کرتے اس لیے اردو کی ویب سائٹس ابھی کم ہیں۔ میرا خیال ہے جب گوگل ایڈسنس اردو کو سپورٹ شروع کرے گا تو اس میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا۔
 

Ajmal Hussain

محفلین
"1960 کے بعد ترقی پسند تحریک کے رجحانات" کے موضوع پر کوئ مضمون یا کتاب ہو تو برائے کرم درج ذیل ای میل پر معلومات فراہم کریں
[ای میل پتہ محذوف]
 
Top