ان استاد صاحب کی کئی وڈیوز واٹس ایپ پر موصول ہوئیں ۔ دلچسپ انداز ہے ۔
آواز، طرز اور لکھائی تینوں ہی کمال ہیں۔رائٹنگ بھی کافی خوبصورت ہے استاد صاحب کی ۔
زبردست۔ ناروے میں بھی کنڈرگارڈن کے بچوں کو اسی طرح گا گا کر بنیادی حروف اور الفاظ سکھائے جاتے ہیں۔
جی جی، اردو تو آئی ہی ناروے سے ہے!زبردست۔ ناروے میں بھی کنڈرگارڈن کے بچوں کو اسی طرح گا گا کر بنیادی حروف اور الفاظ سکھائے جاتے ہیں۔
اردو کی نہیں نارویجن کی بات کر رہا ہوںجی جی، اردو تو آئی ہی ناروے سے ہے!
میں بھی اسی کی بات کر رہا تھا، آپ تو دل پر ہی لے گئے!اردو کی نہیں نارویجن کی بات کر رہا ہوں
اردو نہیں جمیل نوری نستعلیقجی جی، اردو تو آئی ہی ناروے سے ہے!
پھر تو اصولا جمیل ناروی نستعلیق ہونا چاہیے۔جمیل نوری نستعلیق
شکر ہے جمیل ناری نہیں کہا ۔پھر تو اصولا جمیل ناروی نستعلیق ہونا چاہیے۔
اردو نہیں جمیل نوری نستعلیق
جب ’’نور‘‘ پر ’’نار‘‘ کا کرم کیا تو۔۔۔پھر تو اصولا جمیل ناروی نستعلیق ہونا چاہیے۔
پھر تو اصولا جمیل ناروی نستعلیق ہونا چاہیے۔
اچھا !!! تو گویا آج یہ عقدہ ء لاینحل بھی بالآخر کھل ہی گیا کہ سازشی انگریزوں نے "ناری" اور "ناجی" کے عمیق امتزاج سے ملا کر "نارویجی" بنایا ہے ۔شکر ہے جمیل ناری نہیں کہا ۔
جی بالکل۔ یہ طریقہ سب سے پہلے جرمنی کے کنڈرگارڈنز میں ایجاد ہوا تھا۔ اور پھر وہاں سے پورے یورپ اور اب پاکستان تک پہنچ گیا ہے۔۔ اور کافی عرصہ پہلے "جرمن حکومت کے مدد سے پختونخوا کے تمام پرائمری مدارس میں اس کی ٹریننگ دی گئی۔۔ آج کل بھی کافی اساتذہ اس طریقہ تدریس کو استعمال کر رہے ہیں۔۔
کچی اور پہلی جماعت کے طلباء کے لیے بہترین طریقہ ہے