اردو گرامر چیکر

محمد اسلم

محفلین
کیا کوئی اردو کا گرامر چیکر سافٹویئر موجود ہے
اگر ہے تو بتائیں
اور اگر نہیں ہے تو بھی
بتائیں
کہ
کیوں نہیں ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
یعنی یہی کہ کس طرح بنایا جا سکتا ہے۔ اس کے لئے گرامر کے قواعد وغیرہ کا شمول ہو تو اس میں میں تعاون دے سکتا ہوں۔ پروگرامنگ میں نہیں
 

محمد اسلم

محفلین
کیا کسی کو پتہ ہے کہ ہندی کا گرامر چیکر بنا ہے؟اگر ایسا ہندی کے لئے ہوا ہو تو کیا اردو کے لئے نہیں ہو سکتا؟
 

آوازِ دوست

محفلین
کیا کسی کو پتہ ہے کہ ہندی کا گرامر چیکر بنا ہے؟اگر ایسا ہندی کے لئے ہوا ہو تو کیا اردو کے لئے نہیں ہو سکتا؟
اسلم صاحب جس سپیل چیکر کی بات ہوئی ہے کیا وہ مِل سکتا ہے؟ بے شک دھمال کے بعد دے دیجئے گا۔ باقی گرامر چیکر میں بھی مجھے دلچسپی ہے پیپرز کے بعد آپ سے اِس بابت گپ شپ کر کے خوشی ہو گی۔
 
Top