اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔ

اردو ہماری قومی زبان اور ہماری پہچان ہے، اردو سیکھو، لکھو اور بولو، بین الاقوامی زبانوں کے ایک مقابلے میں بابائے اردو مولوی عبدالحق نے اردو زبان کو دنیا کی شیریں زبان ثابت کرنے کے لئے بورڈ پر لفظ لکھا "جذبہ" لکھتے ہوئے ان کے جسم کے بال کھڑے ہو گئے اور چہرہ سرخ ہو گیا انہوں نے شرکاء کو چیلنج کیا کوئی ایک لفظ سامنے لائے جس کی ادائیگی زبان کرے مگر نمائندگی جسم کا ہر عضو کرے ۔۔۔
آپ تجربہ کر لیں "لفظ جذبہ" آپ کی زبان پر آتے ہی آپ میں بجلی کی سی چمک، طاقت ،جوش و ولولہ پیدا ہوگا ۔ جس زبان کا اک اک لفظ آپ کے جذبات کی بر ملا ترجمانی کرے توایسی زبان پر فخر بنتا ہے نہ کہ شرمندگی ۔۔۔
 
آخری تدوین:
اردو ہماری قومی زبان اور ہماری پہچان ہے ،اردو سیکھو،لکھواور بولو ، بین الاقوامی زبانوں کے ایک مقابلےمیں باباے اردو مولوی عبدل حق نے اردو زبان کو دنیا کی شیریں زبان ثابت کرنے کے لئے بورڈ پر لفظ لکھا " جذبہ " لکھتے ہوئے ان کے جسم کے بال کھڑے ہو گے اور چہرہ سرخ ہوگیا انہوں نے شرکاء کو چیلنج کیا کوئی ایک لفظ سامنے لائے جسکی ادائیگی زبان کرے مگر نمائیندگی جسم کا ہر عضاء کرے ۔۔۔
آپ تجربہ کر
لیں "لفظ جذبہ" آپ کی زبان پر آتے ہی آپ میں بجلی کی سی چمک، طاقت ،جوش و ولولہ پیدا ہوگا ۔ جس زبان کا اک اک لفظ آپ کے جذبات کی بر ملا ترجمانی کرے توایسی زبان پر فخر بنتا ہے نہ کہ شرمندگی ۔۔۔
زبان سے محبت اور اس پر فخر اپنی جگہ درست، مگر میری رائے میں مذکورہ بالا معاملہ ہر زبان کے اہلِ زبان کے ساتھ ہوتا ہو گا۔
 

فاخر رضا

محفلین
اردو ہماری قومی زبان اور ہماری پہچان ہے ،اردو سیکھو،لکھواور بولو ، بین الاقوامی زبانوں کے ایک مقابلےمیں باباے اردو مولوی عبدالحق نے اردو زبان کو دنیا کی شیریں زبان ثابت کرنے کے لئے بورڈ پر لفظ لکھا " جذبہ " لکھتے ہوئے ان کے جسم کے بال کھڑے ہو گے اور چہرہ سرخ ہوگیا انہوں نے شرکاء کو چیلنج کیا کوئی ایک لفظ سامنے لائے جسکی ادائیگی زبان کرے مگر نمائندگی جسم کا ہر اعضاء کرے ۔۔۔
آپ تجربہ کر
لیں "لفظ جذبہ" آپ کی زبان پر آتے ہی آپ میں بجلی کی سی چمک، طاقت ،جوش و ولولہ پیدا ہوگا ۔ جس زبان کا اک اک لفظ آپ کے جذبات کی بر ملا ترجمانی کرے توایسی زبان پر فخر بنتا ہے نہ کہ شرمندگی ۔۔۔
بالوں اور چہرے تک معاملہ قابل برداشت ہے
 
مگر نمائیندگی جسم کا ہر عضاء کرے
نمائندگی۔عضو یا اعضاء
شکریہ نشاندہی کرنے کے لیے تمام دوستوں و احباب کا
سلامت رہیں

اب جب کہ نشاندھی ہوچکی اور آپ نے شکریہ بھی ادا کریا، لگے ہاتھوں اعضا کو عضو کردیجیے یا “ہر “ کی جگہ “تمام” کردیجیے۔
 

فہد اشرف

محفلین
Top