اردو OCR ۔۔۔؟

السلام علیکم !
احبابِ گرامی یہ معلوم کرنا چاہتا تھا کہ کیا اردو کا کوئی او سی آر بنا لیا گیا ہے ۔ ایک سافٹ وئیر ABBYY بہت سی زبانوں کو سپورٹ کرتا ہےلیکن اردو کو نہیں۔۔۔ اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے ؟ جزاک اللہ
 
علی وقار

محفلین

وعلیکم السلام!
یہ آرٹیکل دو سال پرانا ہے مگر آپ کے سوال سے کافی حد تک متعلقہ ہے۔
ربط
 
کافی سالوں سے موجود ہے۔ اس کے علاوہ گوگل ڈرائیو میں یہی کام ہو جاتا ہے۔
ایبے فائن ریڈر جتنی کوالٹی کسی کی بھی نہیں ہے۔
بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا۔ لیکن گوگل صرف ایک صفحے کو سکین کرتا ہے اور ABBYY اردو کو سپورٹ نہیں کر رہا۔ اس صورت میں کیاکیا جائے۔ یعنی میں چاہتا ہوں کہ ABBYY کی طرح ساری کتاب ایک ہی بار میں سکین کرلوں۔ کیا اس حوالے سے کوئی رہنمائی مل سکتی ہے؟
 
Top