ارسلان افتخار کو ریکو ڈک کے خزانے نیلام کرنے کے لئے تعینات کیا گیا

اگر آپکو پتہ نہیں ہے، تو بتانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔
اس وقت سب یاد نہیں۔ اتنا یاد ہے کہ اس نے ارسلان نے ملک ریاض سے مالی فوائد حاصل کئے تھے اور یہ یقین دلایا تھا کہ سپریم کورٹ میں ملک ریاض کے چلنے والے کیسوں میں اسے ریلیف دلایا جائے گا مگر افتخار چودھری نے ملک ریاض کو کوئی ریلیف نہیں دیا۔ اور بھی باتیں تھیں لیکن سب یاد نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کسی نکتے کی نشاندہی کرنا چاہ رہے ہیں تو ضرور بتائیے۔
 

زرقا مفتی

محفلین
x1150241_22391921.jpg.pagespeed.ic.x7W005YM_d.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2014/Jul...0241_22391921.jpg.pagespeed.ic.x7W005YM_d.jpg



x1152090_99489715.jpg.pagespeed.ic.X51o0NbRYd.jpg


http://e.dunya.com.pk/news/2014/Jul...2090_99489715.jpg.pagespeed.ic.X51o0NbRYd.jpg
 

آبی ٹوکول

محفلین
مجھے تو اس ویڈیو میں ڈاکٹر صاحب کا کوئی کمال نظر نہیں آیا ؟؟؟؟ جب سے یہ تقرری ہوئی ہے ساری قوم اور میڈیا حکومت کے لتے لے رہے تھے تو مجبورا حکومت کو سٹپ ڈاؤن کرنا ہی پڑا مگرپتا نہیں کیوں منھاجیوں کو اپنے لیڈرسمیت یہ بات کیوں سمجھ میں نہیں آتی گذشتہ دھرنے کہ دوران بھی جب عدالت نے ایک فیصلہ خالصتا اپنی صوابدید پر دیا تھا تو علامہ صاحب لگے تھے پکارنے مبارک ہو مبارک مبارک ہو۔۔۔
اماں یار اس قسم کی حرکتوں سے ڈاکٹر صاحب کا قد بڑھتا نہیں بلکہ گھٹتا ہے آپ سوچا سمجھا کرو یار
"ایویں تغانے دا کریڈٹ لینا چنگی گل نہیں ہوندی بندہ شوہدا لغدا اے " پر اے کاش کہ کوئی ڈاکٹر صاحب اور انکے پیرو کاروں کو یہ بات سمجھا سکے ۔۔والسلام
 
ارسلان افتخار سرمایہ کاری بورڈ بلوچستان کے عہدے سے مستعفی
headlinebullet.gif

shim.gif

dot.jpg

shim.gif

Print VersionJuly 03, 2014 - Updated 1720 PKT
shim.gif

arslaniftikhar_7-3-2014_152699_l.jpg

اسلام آباد.....ارسلان افتخارنےوائس چیرمین سرمایہ کاری بورڈبلوچستان کےعہدےسےاستعفیٰ دیدیا ہے۔سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری کے صاحبزادے ارسلان افتخار کو ابھی کچھ دن قبل ہی وزیراعلیٰ بلوچستان نے اس عہدے پر تعینات کیا تھا جو خود چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ بھی ہیں۔ارسلان افتخارکا تحریری استعفیٰ سات صفحات پر مشتمل ہے جس میںانہوںنے اپنے مستعفی ہونے کی وجوہات بیان کی ہیں۔
 

دوست

محفلین
ریکوڈک کے خزانوں پر ارمانوں کا مزار بنا لیں تو اس سے ہونے والی آمدن سے کان کنی شروع ہو سکتی ہے.
البتہ باہر والے جس کو بھی ٹھیکہ دیا (چاہے ماموں زاد چین ہی کیوں نہ ہو) انہوں نے رشتے داری بنانے نہیں منافع کمانے آنا ہے. جن کو یہ خوش فہمی ہے کہ ریکوڈک اور بلوچستان کے دیگر قدرتی ذخائر میں سے چین سارا ہمیں دے دیتا ہے وہ سمجھ چیک کروا لیں ایک بار قریبی پنکچر شاپ سے.
 
پاء اوتھے تے نالائق دا ماما نجم سیٹھی بیٹھا ہویا اے تو اُس نے تے پنچر لان دی بجائے ہور دو تین پنچر لا دینے نے
 
آخری تدوین:
Top