حسان خان
لائبریرین
ازبکستان کے مرکز میں واقع ولایتِ نوائی میں رہنے والی قزاق اقلیت اونٹوں کی پرورش کر کے حصولِ معاش کرتی ہے اور دور دراز سے لوگ یہاں اونٹ کا دودھ خریدنے کے لیے آتے ہیں۔
عکاس: اُمیدہ احمد اووا
تاریخ: ۲۳ اکتوبر ۲۰۱۵ء
ماخذ: ریڈیو فری یورپ کا تاجک شعبہ 'ردیوی آزادی'
(تاجکستان اور ازبکستان میں صوبوں کو 'ولایت' کہا جاتا ہے اور ازبکستانی ولایت 'نوائی' کا نام قومی شاعر امیر علی شیر نوائی کے نام پر ہے۔)
ختم شد!

آخری تدوین: