حسان خان
لائبریرین
"بُزکَشی وسطی ایشیاء کا وہ روایتی کھیل ہے جس میں گھڑسواروں کے دو دستے حصہ لیتے ہیں اور ان کا مقصد ایک سر کٹے بکرے کو میدان کے درمیان بنے دائرے تک پہنچانا ہوتا ہے۔ یہ کھیل وسطی ایشیائی ریاستوں اور افغانستان میں بہت مقبول ہے اور اس میں عوامی سطح پر بہت دلچسپی لی جاتی ہے۔"
(اردو ویکی پیڈیا)
"تاشقند کے پاس واقع قزاق اکثریتی منطقے پارکنت میں بزکشی کا مقابلہ ہوا۔ یہ روایتی مقابلہ صدہا سال سے قزاقوں کے مابین رائج ہے اور کہا جاتا ہے کہ چنگیز خان، تیمور، شیبانی امیروں، اور قزاق خانوں کے زمانے میں بھی یہ کھیل ان لوگوں میں مرسوم رہا ہے۔"
(منبع: ردیوی آزادی)
ختم شد!